اسلام آباد(ویب ڈیسک) آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے 3000 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا ہے۔اس ضمن میں کمپنی نے 3000 ملازمین کو ملازمت سے برخاستگی کا ای میل بھیج دیا
اسلام آباد ہے۔اس ضمن میں کمپنی نے 3000 ملازمین کو ملازمت سے برخاستگی کا ای میل بھیج دیا ہے اور کمپنی کے سی ای او نے 45 دفاتر بند کرنے کی بھی تصدیق کر دی ہے۔اوبر کے سی ای او کا کہنا ہے کہ ملازمتوں میں کمی کا فیصلہ لاک ڈاو¿ن سے سواریوں کی کمی کے باعث کیا گیا۔
خیال رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کے باعث دنیا بھر میں ہونے والے لاک ڈاو¿ن کی وجہ سے دو ہفتے قبل بھی اوبر کے 3500 ملازمین کو ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑے تھا۔آن لائن ٹیکسی سروس کی کمپنی اوبر دنیا بھر میں اپنے29اعشاریہ 5 فی صد ملازمین کم کررہی ہے۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ یہ وبا کروڑوں افراد کو روزگار سے محروم کر دے گی۔
بھارت میں اچانک کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ، کل تعداد کتنی ہوگئی؟ پریشان کن اعدادوشمار جاری جنیوا میں انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن نے کہا تھا کہ دو ارب افراد میں سے 1.6 فیصد افراد جو بے قاعدگی سے کام کرتے ہیں، یعنی ملازمت کے معاہدوں کے بغیر، اور جو نہایت تنگدستی میں زندگی بسر کرتے ہیں، خاص طور سے متاثر ہوئے ہیں، ”لاکھوں مزدوروں کے لیے ، روزگار یا آمدنی نہ ہونے کا مطلب ہے کہ نہ تو انہیں غذا اور تحفظ میسر ہے نہ ہی ان کا کوئی مستقبل ہے۔
دنیا کی لاکھوں کمپنیاں بڑی مشکل سے سانس لے پا رہی ہیں۔ ان کے پاس کوئی بچت نہیں ہے اور نہ ہی کریڈٹ تک ان کی رسائی ہے۔ روزگار کی منڈی کی اصل صورتحال یہ ہے۔ اگر ان کی مدد نہیں کی گئی تو یہ افلاس میں ڈوب جائیں گی۔“
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گورنر سندھ نے کرونا کو کیسے شکست دی؟ بتا دیاگورنر سندھ نے کرونا کو کیسے شکست دی؟ بتا دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا -
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے پاکستانی نژاد نوعمر لڑکی کو ہیرو قرار دے دیاٹرمپ نے پاکستانی نژاد نوعمر لڑکی کو ہیرو قرار دے دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کورونا کیخلاف جنگ، امریکی صدرٹرمپ نے پاکستانی نژاد لڑکی کو ہیرو قرار دے دیاامریکی صدرٹرمپ نے کورونا کی وبا کیخلاف جنگ میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینے والی پاکستانی نژادلڑکی کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے لیلی خان کوہیروقرار دے دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Trump COVID19
مزید پڑھ »