آٹا بحران نوٹس کام نہ آنے پر وزیراعظم عمران خان پھر متحرک حکم دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

آٹا بحران نوٹس کام نہ آنے پر وزیراعظم عمران خان پھر متحرک حکم دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

آٹا بحران، نوٹس کام نہ آنے پر وزیراعظم عمران خان پھر متحرک، حکم دیدیا

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ میں لانے کا حکم دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گندم کے متوقع بحران سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم نے پنجاب حکومت کو خصوصی ہدایات کرتے ہوئے سرکاری گوداموں میں پڑی گندم کو مارکیٹ میں لانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر دیا۔ گندم کی پیدوار کم ہونے کی وجہ سے افسران نے سرکاری گندم اکتوبر میں مارکیٹ میں لانے کا مشورہ دیا تھا۔وزیراعظم نے کہا کہ آپ فوری طور پر گندم مارکیٹ لائیں اور سستے بازار اور پوائنٹس بنا کر لوگوں کو سستا آٹا فراہم کیا جائے، اکتوبر میں دیکھی جائے گی، اگر ضرورت پڑی تو صورتحال کے مطابق گندم درآمد کرلیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے کراچی میں بجلی کے بحران پرقابو پانے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی - ایکسپریس اردووزیراعظم نے کراچی میں بجلی کے بحران پرقابو پانے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی - ایکسپریس اردوکمیٹی میں وفاقی وزیر اسد عمر، معاون خصوصی توانائی شہزاد قاسم اور گورنر سندھ عمران اسماعیل شامل ہیں
مزید پڑھ »

کراچی: بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو گیس سے محروم کرنے کا فیصلہکراچی: بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو گیس سے محروم کرنے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو گیس سے محروم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ جمعہ سے اتوار تک سی این جی سٹیشنز اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل رے گی، یہ سپلائی کے الیکٹرک کو دی جائے گی۔
مزید پڑھ »

کراچی: بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو گیس سے محروم کرنے کا فیصلہکراچی: بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو گیس سے محروم کرنے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو گیس سے محروم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ جمعہ سے اتوار تک سی این جی سٹیشنز اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل رے گی، یہ سپلائی کے الیکٹرک کو دی جائے گی۔
مزید پڑھ »

کراچی: بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو گیس سے محروم کرنے کا فیصلہکراچی: بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو گیس سے محروم کرنے کا فیصلہکراچی: بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو گیس سے محروم کرنے کا فیصلہ Karachi Gas Supply Redirected Consumers Tackle Karachi Power MediaCellPPP SindhCMHouse Sindh
مزید پڑھ »

شہبازشریف کا پٹرول بحران انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل نہ ہونے پر اظہار تشویششہبازشریف کا پٹرول بحران انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل نہ ہونے پر اظہار تشویشمسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پٹرول بحران انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پیٹرول بحران پررپورٹ جمع نہ کرانا ’’دال کالی‘‘ہونےکااشارہ ہے،شہبازشریفپیٹرول بحران پررپورٹ جمع نہ کرانا ’’دال کالی‘‘ہونےکااشارہ ہے،شہبازشریفاپوزیشن لیڈرشہبازشریف کا کہنا ہے کہ پیٹرول بحران پررپورٹ جمع نہ کرانا ’’دال کالی‘‘ہونےکااشارہ ہے۔ اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نے پیٹرول بحران تحقیقات مکمل نہ ہونےپراظہارتشویش کرتے ہوئے کہا ہےکہ حکومت چینی کی طرح پیٹرول کےمجرم پکڑنےمیں سنجیدہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 06:06:16