لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہبازکی درخواست ضمانت پر سماعت کے
دوران کہا کہ آپ ابھی تک مطمئن نہیں کر سکے ان پیسوں کے ذرائع کیا ہیں ؟آپ کی ساری باتیں ہم مان لیں تو منی لانڈرنگ کا قانون ہی ختم ہو جائے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنمااوراپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکی درخواست ضمانت پر سماعت جاری ہے،ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ سماعت کررہاہے،عدالت نے کہاکہ آپ ابھی تک مطمئن نہیں کر سکے ان پیسوں کے ذرائع کیا ہیں ؟آپ کی ساری باتیں ہم مان لیں تو منی لانڈرنگ کا قانون ہی ختم ہو جائے...
وکیل حمزہ شہباز نے کہا کہ منی لانڈرنگ قانون کا اطلاق تب ہوگا جب جرم ہوگا ،عدالت نے کہا کہ آپ نے جب دلائل شروع کئے تو آپ نے اپنی فیملی کی ہسٹری بتائی ؟،آپ کے والد3 مرتبہ وزیراعلیٰ رہے کیایہ پبلک آفس ہولڈرہوناکم ہے ؟۔وکیل حمزہ شہبازنے کہاکہ جب یہ ٹرانسفرہوئے تب میں جلا وطن تھااس وقت کوئی ہاتھ ملانے کا روادار نہیں تھا،میں کبھی پبلک آفس ہولڈر رہا اورنہ ہی کسی سے رشوت لی،عدالت نے کہا کہ ہم آپ پر رشوت لینے کاالزام نہیں لگا رہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست خارج
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی ضمانت پر بریت کی درخواست خارجاس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
منی لانڈرنگ کیس : حمزہ شہباز شریف کی درخواست ضمانت مستردمنی لانڈرنگ کیس : حمزہ شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد LHC MoneyLaundering HamzaShehbaz Dismisses Bail Assets Income Case pmln_org president_pmln PMLNPunjabPk HighCourt Lahore
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز شریف کی
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »