ہمارے ہمسائے افغانوں میں بے شمار خوبیاں ہیں‘ یہ جنگجو ہیں‘ بڑی سے بڑی طاقت سے خائف نہیں ہوتے
پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز کیانی کے زمانے میں شمالی اتحاد سے اپنے تعلقات بہتر بنانا شروع کیے‘ حامد کرزئی افغانستان کے صدر تھے‘ افغانستان کے شمالی علاقے اس زمانے میں بھی حکومت کے اثر سے باہر تھے‘ ان پر شمالی اتحاد کے لوگ قابض تھے‘ احمد شاہ مسعود 2001میں فوت ہو گیا لیکن وہ اس کے باوجود قبر سے پورے خطے پر حکمرانی کر رہا تھا‘ یہ لوگ روس نواز تھے، اس لیے پاکستان کے ساتھ ان کے تعلقات کشیدہ چلے آ رہے تھے‘ پاکستان نے افغانستان کے لیے بہت قربانیاں دیں‘ ہم نے ذوالفقار علی بھٹو کے دور...
حامد کرزئی کا جواب تھا ’’آپ لوگوں نے برہان الدین ربانی اور حکمت یار کو خریدا تھا‘‘ سفیر نے جواب دیا ’’سر ہو سکتا ہے یہ واقعہ ماضی میں ہوا ہو لیکن جب سے آپ آئے ہیں یا میں کابل میں موجود ہوں، ہم نے کسی کو خریدنے یا بیچنے کی کوشش نہیں کی‘‘ حامد کرزئی مسکرائے اور اس کے بعد کہا ’’آپ جنرل کیانی کو میرا پیغام پہنچا دیں، آپ لوگ افغانوں کو خرید نہیں سکتے‘ آپ انھیں صرف کرائے پر حاصل کر سکتے ہیں‘‘ پاکستانی سفیر انتہائی سنجیدہ اور تجربہ کار تھا لیکن یہ سن کر اس کی ہنسی بھی نکل گئی اور وہ حامد کرزئی کو داد...
پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں سوویت یونین ان کی مدد کرتا رہا‘افغان جہاد شروع ہوا تو یہ امریکا‘ یورپ اور عربوں سے رقم اینٹھنے لگے اور آخر میں پوری دنیا ان کے لیے منڈی بن گئی چناں چہ حامد کرزئی نے اپنے ڈی این اے کی درست نشان دہی کی تھی‘یہ اصل افغان کریکٹر ہے‘ آپ آج کی مثال بھی لے لیجیے‘ امریکا یا نیٹو فورسز نے 2021میں افغانستان چھوڑ دیا تھا‘ پاکستان اور امریکا دونوں افغانستان میں کولیشن حکومت چاہتے تھے لیکن اشرف غنی کے فرار کی وجہ سے طالبان پورے ملک پر قابض ہو گئے اور انھوں نے عارضی حکومت بنالی‘...
یہ القاعدہ کو ہلمند بھجوا دیتے ہیں لیکن چند ماہ بعد یہ سب واپس کابل آ جاتے ہیں اور اس کے بعد وصولیوں کا نیا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے‘ چین کے ساتھ بھی تین سال سے یہی کھیل کھیلا جا رہا ہے‘ رقم لیتے ہیں‘ ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کے مجاہدین کو چین کی سرحد سے دور بھجواتے ہیں اور چند ماہ بعد یہ دوبارہ چین کی سرحد پر ہوتے ہیں‘امریکا اس جعل سازی سے پوری طرح واقف ہے لیکن جان بوجھ کر خاموش ہے‘ کیوں؟ ہم آگے چل کر آپ کو بتائیں گے۔ طالبان نے 2022 میںپاکستان کو بھی آفر کی تھی‘ آپ ہمیں 20 ارب روپے دے دیں ہم ٹی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو سینیٹ الیکشن کا معاملہ جلد حل کرنے کا حکمآپ کو ایسی کھلی چھوٹ بھی نہیں دے سکتے، آپ کو 2 ہفتے کا وقت دیتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
مزید پڑھ »
آلو 6 ماہ تک تازہ رکھنے کا آسان طریقہان آسان اقدامات پر عمل کرکے آپ آلو کو چھ ماہ تک تقریباً ایسے ہی تازہ رکھ سکتے ہیں جیسے انھیں ابھی خریدا ہو
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ ٹکٹوں کی فروخت کیلئے آن لائن رجسٹریشن شروعشائقین کرکٹ کہاں سے ٹکٹس سے متعلق اپ ڈیٹس حاصل سکتے ہیں؟
مزید پڑھ »
افسوس کہ اپنوں کی بات نہیں سنی جاتی، علامہ راجا ناصر عباساس حکومت کے پاس عوام کی طاقت نہیں اور یہ عوام کے پاس جا نہیں سکتے ہیں
مزید پڑھ »
ڈیٹ سڈے کے نقصاناتڈیٹ سڈے کے بعض اثرات چاہیے کہ آپ کو جانے.
مزید پڑھ »
کراچی؛ نجی یونیورسٹی نے کاسمیٹکس سائنس میں بیچلرز ڈگری متعارف کرادیطلبہ میک اپ آرٹسٹ بننے کے ساتھ ساتھ بیوٹی انڈسٹری میں مختلف شعبوں میں مہارت حاصل کر سکتے ہیں, پروگرام کوآرڈینیٹر
مزید پڑھ »