یہ بات شاید اپ کے لیے حیرانی کا باعث ہو لیکن اس بات کے کا قوی امکانات ہیں کہ آپ کے موبائل فون میں ایک ایسی دھات بھی موجود ہو جو جمہوریہ کانگو کی شدید جنگ زدہ زمین سے نکل کر آپ کے فون بنانے کے استعمال میں لائی گئی ہو۔ اور اس دھات کا تعلق شاید براہ راست ایم ٹو تھری (23) نامی باغی گروہ سے بھی رہا ہو جو اس ہفتے عالمی خبروں میں نمایاں رہا...
آپ کو شاید یہ بات عجیب لگے لیکن اس بات کا قوی امکان ہے کہ آپ کے ہاتھ میں موجود موبائل فون کو بنانے میں ایک ایسی دھات کا استعمال کیا ہو گا جو ایک ملک، جمہوریہ کانگو، میں خانہ جنگی کا باعث بنی ہوئی ہے۔
اس قیمتی دھات کی کان کنی روانڈا، برازیل اور نائیجیریا میں بھی کی جاتی ہے لیکن دنیا بھر میں اس دھات کی کم از کم 40 فیصد سے زیادہ مقدار کانگو سے آتی ہے اور اس وقت کانگو کے کچھ علاقے جہاں سے یہ دھات نکالی جاتی ہے باغی گروہ M23 کے قبضے میں ہیں۔ ایم 23 گروہ سنہ 2012 میں وجود میں آیا تھا۔ ایم 23 نے شروعات خطرے کا شکار سمجھے جانے والے نسلی گروہ کے حقوق کے دفاع سے کی۔ تاہم جیسے جیسے وہ اپنا دائرہ کار بڑھاتے گئے، جنگجوؤں کے اخراجات اور ہتھیاروں کی ادائیگی کے لیے کان کنی سے ملنے والی رقم اُن کی آمدنی کا ایک اہم ذریعہ بن گئی۔ایم 23 نامی گروہ پر الزام ہے کہ وہ معدنیات کی فروخت سے جمع ہونے والی رقم سے اپنے جنگجؤوں کو ادائیگی کرتے ہیں اور ہتھیار خریدتے...
اس خطے میں معدنیات کو زمین سے نکالنے کا کام جدید سہولیات سے آرستہ بین الاقوامی کمپنیاں نہیں کر رہیں بلکہ یہاں ہزاروں لوگ غیرمحفوظ حالات میں گہری کانوں میں کام کرتے ہیں۔ زمین پر پھیلی یا زیر زمین ان کانوں کا ماحول کان کنوں کے لیے انتہائی غیر محفوظ اور تکلیف دہ قرار دیا جاتا ہے۔اس خطے میں کان کنی کا طریقہ کار کافی پیچیدہ اور غیر رسمی ہے جس میں بیلچوں کی مدد سے پتھر نکال کر زمین کی سطح پر لائے جاتے ہیں، پھر انھیں توڑا جاتا ہے۔ اس کے بعد صاف کرنے کے لیے ریزہ ریزہ کیے گئے پتھر دھوئے جاتے ہیں اور پھر...
انٹرنیشنل ٹن سپلائی چین انیشیٹو نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ 3,000 کانوں کی نگرانی کرتے ہیں اور اس دوران چھوٹی یا دور دراز علاقوں میں موجود ہر کان پر مکمل فوکس ہوتا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ روانڈا کی معدنیات کی برآمدات میں سنہ 2022 اور سنہ 2023 کے درمیان 50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔روانڈا کی حکومت کے ترجمان یولینڈے مکولو نے بی بی سی کو بتایا کہ اُن کے ملک میں معدنیات اور ان کی صفائی کی صلاحیت موجود ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی خاتون کراچی میں محبت کی وجہ سے پھنس گئیایک امریکی خاتون کراچی میں اپنے lover کے گھر کے باہر بیٹھی ہوئی ہے کیونکہ وہ شادی کا دعویٰ کرتی ہے جس کی انکار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے مالی سال 2025 کیلیے پاکستان کی جی ڈی پی کی فیصد کم کر دی، مزمل اسلمملک میں کساد بازاری ہے، موجود حکومت میں معیشت خون کی کمی کا شکار ہے، مشیر کے پی
مزید پڑھ »
افریقی رہنماؤں کی ہدایت: DRC میں فوری جنگ بندی کا مطالبہDRC میں م23 مسلح گروپ کی بڑھتی ہوئی برتری کے خلاف افریقی رہنماؤں کی میٹنگ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
مادھوری ڈکشت کے بیٹے کی رہائشی عادت کی دلچسپ انکشافمادھوری ڈکشت کے بیٹے آرین اور ریان نے ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ ان کی ماں کے بڑے گھر میں بھی وہ ایک ہی کمرے میں رہتے تھے۔
مزید پڑھ »
متبادل بیانیہ، علمی اور فکری اداروں کا بحرانوہ ریاستیں جو پرانے خیالات کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں ان کی اہمیت اب دنیا میں کم ہو رہی ہے
مزید پڑھ »
مائعاتی پلاسٹک: سمندری کھانوں میں خطرناک مادہ پائے گئےایک حالیہ مطالعہ میں سمندری کھانوں میں مائعاتی پلاسٹک کی وسیع آلودگی پائی گئی ہے، جو انسانی صحت کے لیے ایک بڑی دھمکی ہے۔
مزید پڑھ »