پیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے اور آئی بی نے آڈیو لیک کیس میں جسٹس بابر ستار کی علیحدگی کیلئے متفرق درخواست دائر کی
/ فائل فوٹوپیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے اور آئی بی نے آڈیو لیک کیس میں جسٹس بابر ستار کی علیحدگی کیلئے متفرق درخواست دائر کردی۔
آڈیو لیک کیس آج سماعت کے لیے مقرر ہے جس کیلئے جسٹس بابر ستار دونوں درخواستوں کو یکجا کرکے سماعت کررہے ہیں۔ سماعت سے قبل پیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے اور آئی بی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی ہے جس میں چار اداروں کی جانب سے مؤقف اپناتے ہوئے جسٹس بابرستار سے کیس سے الگ ہونے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔آڈیو لیک کیس: بشریٰ بی بی نے ایف آئی اے تحقیقات کیخلاف متفرق درخواست دائر کردیدرخواست میں چار اداروں نے مؤقف اپنایا کہ مقدمے کی سماعت وہی بینچ آگے بڑھائے جو پہلے اسی نوعیت کی دوسری درخواست پر 2021 میں فیصلہ کرچکا...
دوسری جانب بشریٰ بی بی نے اپنے وکیل سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے ساتھ لیک ہونے والی آڈیو کو چیلنج کررکھا ہے۔ ادھر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم الثاقب نے آڈیو لیک پر بننے والی پارلیمانی کمیٹی میں طلبی کا نوٹیفکیشن چیلنج کررکھا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردیانصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے جسٹس بابر ستار سماعت سے معذرت کرلیں، پیمرا
مزید پڑھ »
عدلیہ میں مداخلت کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوعہائی کورٹ بار نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے آئینی درخواست دائر کردی
مزید پڑھ »
الیکشن میں دھاندلی کرنےکا دعویٰ کرنیوالے سابق کمشنر پنڈی عدالت میں پیش نہ ہوئےعدالت نے لیاقت چٹھہ کے وکیل کو دلائل دینے کیلئے 5 دن کی مہلت دیتے ہوئے کیس کی سماعت 20 اپریل تک ملتوی کردی
مزید پڑھ »
سینئر صحافی جان محمد مہر کے قتل کی تحقیقات کیلئے نئی کمیٹی قائمکراچی : سینئر صحافی جان محمد مہر کے قتل کیس کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی گئی، تحقیقاتی کمیٹی پندرہ دن میں ملزمان کو گرفتار کرکے رپورٹ پیش کرے۔
مزید پڑھ »
جسٹس بابر کبھی دوسرے ملک کے شہری نہیں رہے، سوشل میڈیا مہم بدنیتی پر مبنی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹجسٹس بابر ستار 2005 میں امریکا سے پاکستان آئے اور تب سے پاکستان میں ہی کام کیا اور مقیم ہیں: اعلامیہ اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کیس ، نیب نے عدالت سے نوازشریف کو بری کرنے استدعا کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب نے عدالت سے سابق وزیراعظم نوازشریف کو جعلی اکاونٹس کیس اور توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں بری کرنے کی استدعا کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے نوازشریف کو شامل تفتیش کرنے سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد رپورٹ جمع کروا دی جس میں کہا گیاہے کہ سعودی حکومت نے 1997 میں گاڑی اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف کو...
مزید پڑھ »