وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ برآمدات سے معاشی نمو حاصل کرنا چاہتے ہیں
حکومت نے آیندہ بجٹ2025-26 کے لیے بجٹ تجاویز طلب کر لی ہیں۔ اس کی ترتیب کچھ اس طرح ہوتی ہے کہ نئے مالی سال کے بجٹ کا آغاز یکم جولائی سے اور اختتام 30 جون تک ہونے کے باعث ہر مالی سال کے عنوان کے تحت متعلقہ دونوں سال کا ذکرکیا جاتا ہے۔ حکومت نے کمال مہربانی فرماتے ہوئے ہر سال کی طرح امسال بھی تمام چیمبرز اور صنعتکاروں سے 8 فروری تک تجاویز مانگی ہیں۔
انتہائی قلیل ترین مدت یعنی محض 3 یوم میں مشاورت کی الف ، بے بھی نہ طے پا سکے گی۔ پھر مشاورت کے بعد اور یہ سلسلہ کئی یوم پر محیط ہو سکتا ہے، لہٰذا کم از کم ایک ہفتہ تو درکار ہوگا۔ پھر کہیں جا کر بہتر تجاویز مرتب کر کے حکومت کے حوالے کی جاسکتی ہے۔ حکومت 8 فروری کی تاریخ میں اضافہ کرے بہ صورت دیگر تاخیر سے ملنے والی تجاویز کو بھی شامل کیا جائے۔ یہ بات بھی درست ہے کہ بزنس کمیونٹی کو جنوری 2025 سے سنا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں حکومت کا کہنا ہے کہ کچھ تجاویز موصول ہوئی ہیں لیکن تمام تر تجاویز کا حاصل...
اس کا انحصار درآمدات پر اور زیادہ بڑھ جائے گا۔ پھر برآمدات میں زیادہ اضافہ کرنا اور درآمدات میں زیادہ کمی کرنا مشکل ترین ہوکر رہ جائے گا۔ پہلے ہی پاکستان کی بڑھتی ہوئی درآمدات کوکسی طور پر لگام نہیں ڈالی جا سکتی۔ پاکستان میں جب بھی درآمدات کو کم کرنے کی کوشش کی گئی اس کا الٹا نتیجہ نکلا کہ برآمدات کے لیے خام مال اور انتہائی اہم ترین درآمدات پر اچھی خاصی ضرب لگائی جاتی ہے جس سے کارخانوں کے چلنے کی رفتار مدھم پڑ جاتی ہے یا پھر اشیائے ضروریہ اور خوراک کی درآمدات کو کنٹرول کرنے کے نتیجے میں ملک میں...
مثلاً درآمدات کے کنٹینرز روک لیے جانے کے باعث کئی کارخانوں میں کام بند ہوا یا نہیں شفٹ سے کم ہو کر ایک شفٹ چلنے لگی۔ اس لیے کہ ان کو وہ درآمدی میٹریل میسر نہ آسکا جس کے سبب اپنا برآمدی مال تیار کرے۔ بہرحال سال 2022-23 برآمدات میں کمی واقع ہوئی لیکن ایسی درآمدات جن کا تعلق لگژری آئٹمز سے ہو یا ان کا متبادل ملک میں تیار ہو سکتا ہو یا ایسی درآمدی اشیا جن کا ملک میں بہترین نعم البدل موجود بھی ہے اور ملک کا تقریباً تمام طبقہ اسے استعمال کرتا ہے لیکن امیر افراد، اشرافیہ، نئے درآمدی اشیا اپنے بنگلوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج رات 10 بجے طلبالقادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے اور آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »
بہار میں NICOP کے لیے درخواست دائر کرنا اب آسان ہوگیا ہےسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانی شہری اب اپنے اور اپنے خاندان کے لیے NICOP کے لیے پاکستان کے سفارتخانوں میں درخواست دائر کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور آذربائیجان تعلقات کو مضبوط بنانے کا فیصلہپاکستان اور آذربائیجان نے توانائی، سرمایہ کاری، سیاحت اور دیگر مشترکہ دلچسپ علاقوں میں تعاون کو بڑھانے کے لیے اپنے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے عزم کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
افغانستان روس سے آٹے کا سب سے بڑا خریدار بن گیاافغانستان نے 2022 میں روس سے آٹے کی درآمد میں دوگنا اضافہ کیا ہے اور اب روس کے آٹے کی درآمد میں سب سے بڑا خریدار بن گیا ہے۔
مزید پڑھ »
نسیم شاہ، راہِ لے جانے والے دو آسٹریلیائی کھلاڑیوں سے خوشنASEEM SHAH اس وقت کے PSL سیزن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ میں Riley Meredith اور Matthew Short کے ساتھ کھیلنے کے لیے उत्साहित ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ہوئے گےلاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج (शनیکवार) صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک ایک ہی نوبت میں منعقد ہوں گے۔ 14,712 ممبران بیو میٹرک سسٹم کے ذریعے ووٹ ڈالے گا۔ 11 سیٹوں کے لیے کم از کم 35 امیدوار مقابلے میں ہیں، جس میں صدر کے لیے 4 امیدوار، نائب صدر کے لیے 6 امیدوار، ماڈل ٹاؤن اور کینٹ کورت نمبر کے لیے 3-3 امیدوار، سیکرٹری کے لیے 6 امیدوار، چیف سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری کے لیے 3-3 امیدوار، لائبریرین کے لیے 4 امیدوار اور آڈیٹر کے لیے 2 امیدوار شامل ہیں۔
مزید پڑھ »