ائیر ٹریفک کنٹرولرز ٹوٹی کرسیوں پر اہم فرائض انجام دینے پر مجبور

پاکستان خبریں خبریں

ائیر ٹریفک کنٹرولرز ٹوٹی کرسیوں پر اہم فرائض انجام دینے پر مجبور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

ائیر ٹریفک کنٹرولرز ٹوٹی کرسیوں پر اہم فرائض انجام دینے پر مجبور ARYNewsUrdu

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی سروسز سے متعلق اہم شعبے کو نظر انداز کر دیا، ائیر ٹریفک کنٹرولرز ٹوٹی پھوٹی کرسیوں پر اہم فرائض انجام دینے پر مجبور ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہازوں کو راستہ بتانے اور سنگین حادثات سے بچا نے والے ائیر ٹریفک کنٹرولرز خود بد حالی کا شکار ہیں، ائیر ٹریفک کنٹرولرز ٹوٹی پھوٹی کرسیوں پر بیٹھ کر اپنے فرائض انجام دینے پر مجبور نظر آتے ہیں۔ ذرایع کا کہنا ہے کہ اے ٹی سی کو دفاتروں میں بنیادی سہولت کے علاوہ چپڑاسی بھی فراہم نہں کیا گیا، بین الاقوامی قوانین کے مطا بق ائیر ٹریفک کنٹرولر کو ڈیوٹی کے دوران 2 گھنٹے کا ریسٹ اور سہولت بھی فراہم کی جاتی ہے۔

ادھر گلڈ کی جانب سے حکام کو متعدد بار آگاہ کیا جا چکا ہے کہ موجودہ صورت حال سے ایئر ٹریفک کنٹرولز میں بے چینی پائی جاتی ہے، جس سے ان کی پیشہ ورانہ صلاحیت متاثر ہو رہی ہے، اور اس سے پاکستان کی فضائی حدود میں فلائٹ سیفٹی مسائل جنم لے رہے ہیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹیوب پر جسٹن بیبر کی زندگی پر بنی ویب سیریز جارییوٹیوب پر جسٹن بیبر کی زندگی پر بنی ویب سیریز جارییوٹیوب پر جسٹن بیبر کی زندگی پر بنی ویب سیریز جاری CanadianSinger JustinBieber LifeStory WebSeries justinbieber
مزید پڑھ »

نہتےکشمیریوں پر مودی کے مظالم عالمی ضمیر پر بوجھ ہیں،بلاول بھٹونہتےکشمیریوں پر مودی کے مظالم عالمی ضمیر پر بوجھ ہیں،بلاول بھٹو'کشمیرہماری شہ رگ اور اٹوٹ حصہ ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے محافظ پر لاپرواہی برتنے کے الزام پر تحقیقات شروعسابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے محافظ پر لاپرواہی برتنے کے الزام پر تحقیقات شروع
مزید پڑھ »

آٹا‘چینی بحران پر وزیراعظم اورجہانگیرترین کے اختلافات پر پرویزخٹک نے میدان سنبھال لیاآٹا‘چینی بحران پر وزیراعظم اورجہانگیرترین کے اختلافات پر پرویزخٹک نے میدان سنبھال لیالودھراں‘اسلام آباد(ویب ڈیسک)آٹا‘چینی بحران پر وزیراعظم اورجہانگیرترین
مزید پڑھ »

ترکی: مسافرطیارہ رن وے سے اترنے پر 3 حصوں میں تقسیم، 52 افراد زخمیترکی: مسافرطیارہ رن وے سے اترنے پر 3 حصوں میں تقسیم، 52 افراد زخمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:44:28