ابتدائی عمرمیں ذہنی صحت کا لڑکپن میں موٹاپے سے تعلق کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

ابتدائی عمرمیں ذہنی صحت کا لڑکپن میں موٹاپے سے تعلق کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

محققین نے بتایا کہ 11 برس کی عمر ممکنہ طور پر ایک حساس دور ہوسکتی ہے جس کا تعلق مستقبل کے جسم کے وزن سے ہوتا ہے

ابتدائی عمرمیں ذہنی صحت کا لڑکپن میں موٹاپے سے تعلق کا انکشاف

یونیورسٹی آف لیورپول اور مے نُوتھ یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ 11 برس کی عمر میں بہتر ذہنی صحت اور نفسیاتی و سماجی فلاح 17 برس کی عمر تک مٹاپے یا زیادہ وزن ہونے کے امکانات کو ریورس کرنے سے تعلق رکھتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضائی آلودگی، بڑھتے درجہ حرارت کا فالج میں اضافے سے تعلق کا انکشاففضائی آلودگی، بڑھتے درجہ حرارت کا فالج میں اضافے سے تعلق کا انکشاففالج کے سبب ہر سال تقریبا 1 کروڑ 20 لاکھ افراد متاثر ہوتے ہیں، جس سے 70 لاکھ سے زیادہ اموات واقع ہوتی ہیں
مزید پڑھ »

شادی کے تعلق میں بندھنے سے مردوں پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشافشادی کے تعلق میں بندھنے سے مردوں پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشافسائنسدانوں نے شادی سے مردوں پر مرتب ہونے والے ایک حیرت انگیز اثر کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

دلجیت کے کنسرٹ کا ایک ٹکٹ پونے 2 کروڑ میں فروخت، دورہ امریکا میں کتنے کمالیے؟دلجیت کے کنسرٹ کا ایک ٹکٹ پونے 2 کروڑ میں فروخت، دورہ امریکا میں کتنے کمالیے؟برطانیہ میں کنسرٹس کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں ہی ختم ہوچکے ہیں، خاتون منیجر کا انکشاف
مزید پڑھ »

کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاککراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاکملزمان پر 35 کیس درج تھے،جن میں سے 25قتل کے کیس ہیں، ہلاک ملزمان کا تعلق لشگر جھنگوی سے تھا جو اب تحریک طالبان میں شامل ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »

عائزہ خان کا اپنی ڈیبیو فلم کرنے کی طرف اشارہعائزہ خان کا اپنی ڈیبیو فلم کرنے کی طرف اشارہاداکارہ کا اپنے اگلے پراجیکٹس سے متعلق اہم انکشاف
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، ملک میں منکی پاکس سے ایک ہلاکت کا انکشافقومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، ملک میں منکی پاکس سے ایک ہلاکت کا انکشافجاں بحق مریض کو اسے ایچ آئی وی بھی تھا، ملک میں اب تک منکی پاکس کے 6 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں: کوآرڈی نیٹربرائے صحت ڈاکٹرمختاراحمد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 08:04:45