ممبئی (ویب ڈیسک) 90 کی دہائی کی فیورٹ جوڑی ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور شادی کے بندھ میں کیوں نہ بندھ سکتے وجہ سامنے آگئی ۔ 'آج نیوز 'کے مطابق فلم ’ہاں میں نے بھی پیار کیا ’کہ سیٹ پر دونوں میں نزدیکیاں بڑھیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ دوستی محبت میں بدل گئی۔ اس رشتے کو بچن اور کپور خاندانوں نے دل سے تسلیم کیا ۔ کیونکہ بچن اور کپور خاندان کے آپس...
ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی شادی نہ ہونے کی وجہ برسوں بعد سامنے آگئیممبئی 90 کی دہائی کی فیورٹ جوڑی ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور شادی کے بندھ میں کیوں نہ بندھ سکتے وجہ سامنے آگئی ۔
"آج نیوز"کے مطابق فلم ’ہاں میں نے بھی پیار کیا ’کہ سیٹ پر دونوں میں نزدیکیاں بڑھیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ دوستی محبت میں بدل گئی۔ اس رشتے کو بچن اور کپور خاندانوں نے دل سے تسلیم کیا ۔ کیونکہ بچن اور کپور خاندان کے آپس میں کافی اچھے تعلقات تھے، یہی وجہ ہے کہ امیتابھ بچن کی 60 ویں سالگرہ پر میڈیا کے سامنے امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن نے کرشمہ کا تعارف اپنی بہو کے طور پر کروایا۔
این سی اے نے رقم کیوں منجمد کی؟جسٹس طارق محمود جہانگیری کا 190ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کے دوران استفسار جیا بچن نے شوہر امیتابھ کی سالگرہ کے موقعے پر کہا کہ ابھیشیک نے اپنے پاپا کو 60 ویں سالگرہ کے موقعے پر کرشمہ کی صورت میں بہترین تحفہ دیا ہے ، اس کے بعد انہوں نے اپنی ہونے والی بہو ، بیٹے اور دیگر فیملی ممبرز کو اسٹیج پر بلا کر یہ اعلان کر ڈالا کہ ہم ان کی جلد منگنی کرنے والے ہیں لیکن پھر 5 سال بعد یہ خبریں سامنے آنے لگیں کہ ان دونوں نے اپنی راہیں جدا کر لیں ہیں، جس سے اس جوڑے کو پسند کرنے والوں کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری حیران اور پریشان نظر آئی ۔ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی شادی نہ ہونے کی اصل...
دوسری طرف کرشمہ کی والدہ نے بچن خاندان کے سامنے بڑی بڑی شرائط رکھنا شروع کر دیں کرشمہ کی والدہ ببیتا کپور کی یہ شرط تھی کہ امیتابھ اپنی آدھی جائیداد میری بیٹی کے نام کریں اور اسے ایک علیٰحدہ گھر بھی لیکر دیں تاکہ یہ سسرال کیساتھ نہیں بلکہ صرف اپنے شوہر کیساتھ رہے اور یوں بالی ووڈ کی فیورٹ جوڑی کی شادی نے فیملیز کیخلاف نہ جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ایک دوسرے کو خیر باد کہہ دیا۔توانائی کے شعبے میں چائنہ اور جرمنی قریب آنے لگے، دنیا کا نقشہ بدلنے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جدائی فلم میں سری دیوی حاملہ تھی اور انیل کپور۔۔۔ بونی کپور کا فلم ’جدائی‘ سے متعلق انکشافبھارتی پروڈیوسر بونی کپور نے اپنے بھائی انیل کپور اور آنجہانی بیوی کی سُپرہٹ فلم ’جدائی‘ سے متعلق برسوں بعد اہم انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
تھرکول انڈرگیسی فکیشن منصوبہ 6 سال سے بند، کروڑوں کی مشینری چوری ہونے لگیمنصوبے کی غیر فعالیت کے بعد قیمتی مشینری جہاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے وہاں دیواریں ٹوٹنے اور باڑ نہ ہونے کے باعث چوری کی وارداتیں بھی ہونے لگی ہیں
مزید پڑھ »
کرن حق کی اپنے شوہر کیساتھ تصاویر شیئر نہ ہونے کی اندرونی وجہ سامنے آگئیکراچی (ویب ڈیسک) معروف ٹی وی اداکارہ کرن حق نے انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر فعال موجودگی کے باوجود انہوں نے اپنی شادی کی تصاویر کیوں جاری نہیں کیں اور نہ ہی اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کیں۔ آج نیوز کے مطابق پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ کرن حق نے اپنے کیریئر کا آغاز2010 میں بطور ماڈلنگ کیا تھا۔ بعد میں 2011 کی سیریز اکبری اصغری میں معاون کردار...
مزید پڑھ »
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیااننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کی دوست نے دونوں کے بریک اَپ کی تصدیق کی
مزید پڑھ »
شادی کے بعد 3 ہزار ماہانہ میں نوکری کرتی تھی: شویتا بچننئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف بالی ووڈ سٹارز امیتابھ اور جیا بچن کی بیٹی شویتا بچن نندا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی کے بعد ایک نرسری سکول میں بطور اسسٹنٹ ٹیچر ماہانہ 3000 روپے میں نوکری کر رکھی ہے۔امیتابھ بچن اور جیا بچن کی بیٹی شویتا بچن نے بھائی ابھیشیک بچن کی طرح اپنے والدین کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے فلم انڈسٹری میں قدم نہیں...
مزید پڑھ »
کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کا مالک کون ہیں؟کراچی : لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئی ،
مزید پڑھ »