اب آپ کو کراچی کا فنڈ نہیں کھانے دیں گے، شہباز گل

پاکستان خبریں خبریں

اب آپ کو کراچی کا فنڈ نہیں کھانے دیں گے، شہباز گل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اب آپ کو کراچی کا فنڈ نہیں کھانے دیں گے، شہباز گل تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اب آپ کو کراچی کا فنڈ نہیں کھانے دیں گے، اب کام کرنا ہوگا۔

وزیراعلیٰ سندھ کی پریس کانفرنس پر ردِ عمل دیتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ مراد علی شاہ کی گفتگو سے واضح ہوگیا کہ انہیں پتہ چل چکا کہ اب کام ایسے نہیں چلے گا۔ انھوں نے کہا کہ حیرت ہے ایک دن اپنی نااہلی مانتے ہیں، تعاون کی درخواست کرتے ہیں، اگلے دن مُکر جاتے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کسی کے دماغ میں کوئی فتورہے تو نکال دے، آئینی اختیارات کسی سے شیئرنہیں کروں گا، کمیٹی بننے کی بات ہوئی ہے کوئی معاہدہ نہیں ہوا، کمیٹی بنے گی تو سندھ اور وفاقی حکومت کی ہوگی ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ لگتا ہے ان کی یادداشت ختم ہوگئی، 1990 کی دہائی کے زمانے کو پچھلی حکومت کے کھاتے میں ڈال دیا۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حرا مانی اور عفان وحید اب کیا کرنے جا رہے ہیں؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

خود احتسابی کا دنخود احتسابی کا دنپاکستان کے لئے انتہائی اہم 14 اگست کا دن آیا اور گزر گیا۔ 13 اور 14 ا گست کی درمیانی شب کو شروع ہونے والی آتش بازی سے لے کر دن بھر سبز پڑھیئے ڈاکٹر طلعت شبیر کا کالم: DunyaComlumns
مزید پڑھ »

خاتون نے دن دیہاڑے بچے کو اغوا کرلیا لیکن 3 گھنٹے بعد ہی کیسے پکڑی گئی؟خاتون نے دن دیہاڑے بچے کو اغوا کرلیا لیکن 3 گھنٹے بعد ہی کیسے پکڑی گئی؟بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین میں اپنے دادا کے ساتھ پارک جانے والے بچے کو اغوا کرنے والی خاتون صرف 3 گھنٹے بعد ہی گرفتار ہوگئی۔
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا تیسرا دن بارش کی نذر ہوگیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا دن بارش کی نذر | Abb Takk Newsپاکستان اور انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا دن بارش کی نذر | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن، چوتھا دن بھی بارش کی نذر -ساؤتھمپٹن ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن، چوتھا دن بھی بارش کی نذر -ساؤتھمپٹن ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن، چوتھے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر ہوگیا۔ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں ایک وکٹ پر 7 رنز بنائے جب کہ قومی ٹیم پہلی اننگز میں 236 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔ ساؤتھمپٹن کے میدان پر آج بھی بادل جم کر برسے اور چند ہی اوورز کا …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:22:11