اب لاہور اور کراچی میں بیٹری پر بسیں چلیں گی ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور نجی ٹرانسپورٹ کمپنی میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے ، وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ٹرانسپورٹ کمپنی لاہور اور کراچی میں بیٹری پر بسیں چلائے گی۔
وفاقی وزیر نے کہا متبادل توانائی پالیسی بھی پاس ہونے جا رہی ہے ، چاہتے ہیں کہ30فیصد بجلی گرین سورسزسے پیدا ہو، حکومت بائیو ٹیکنالوجی پارک بنانے جارہی ہے اور ملک میں ہربل پارک بنانے کیلئے اقدامات کررہےہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوئٹہ اور پشاور میں ٹماٹر 250، کراچی میں 320 روپے فی کلو تک فروختکوئٹہ: (دنیا نیوز) ایران سے آنے کے باوجود بھی ٹماٹروں کی قمیت میں کمی نہیں آئی، جیب میں لال نوٹ نہ ہونے سے سرخ ٹماٹروں کی خریداری تاحال ناممکن ہے۔ پشاور اور کوئٹہ کی سبزی منڈی میں 2 سے اڑھائی سو روپے فی کلو ٹماٹر بک رہے ہیں، کراچی میںنرخ 320 روپے کلو تک پہنچ گئے.
مزید پڑھ »
کراچی میں بچے سے بدفعلی اور ویڈیو بنانے والے 3 ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزموں نے 12 سالہ بچے کو بد فعلی کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »
آئندہ 24گھنٹوں میں سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے میں دھند پڑنے کا امکانآئندہ 24گھنٹوں میں سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے میں دھند پڑنے کا امکان Pakistan Punjab Sindh Fog Smog Weather DryWeather ColdWeather Rain Winter pid_gov GOPunjabPK SindhCMHouse metoffice MoIB_Official
مزید پڑھ »
پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ کل سے لاہور میں شروع ہوگیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
لاہور: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، ایک سال میں 77 کروڑ روپے کے جرمانےلاہور: (دنیا نیوز) ٹریفک پولیس لاہور نے شہریوں کی جیبوں سے رواں سال کے دوران چالانوں کی مد میں ستتر کروڑ روپے سے زائد کی رقم نکلوا لی۔ لاکھوں چالانوں کے باوجود بھی شہر میں ٹریفک کا نظام بہتر نہ ہو سکا۔
مزید پڑھ »
لاہور میں نوجوان لڑکی قتل، وجہ ایسی کہ آپ کے تمام اندازے غلط ثابت ہوجائیں گےلاہور(ویب ڈیسک) لاہور میں ڈیفنس کے نواحی گاؤں میں زمین کے تنازع پر ایک گروپ نے
مزید پڑھ »