اب مردو خواتین کھلاڑیوں کی انعامی رقم یکساں ہوگی آئی سی سی قوانین میں بڑی تبدیلیاں

پاکستان خبریں خبریں

اب مردو خواتین کھلاڑیوں کی انعامی رقم یکساں ہوگی آئی سی سی قوانین میں بڑی تبدیلیاں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

اب مردو خواتین کھلاڑیوں کی انعامی رقم یکساں ہوگی، آئی سی سی قوانین میں بڑی تبدیلیاں

دبئی: آئی سی سی قوانین میں بڑی تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔ آئی سی سی نے مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان ڈربن میں آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز کے دوران کیا گیاہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اوور ریٹ کی پابندیوں اور جرمانوں میں بھی تبدیلی کی گئی ہے، کھلاڑیوں کو میچ فیس کے 5 فیصد کے برابر جرمانہ کیا جائے گا، اوور ریٹ کی زیادہ سے زیادہ سزا میچ فیس کا 50 فیصد حصہ ہو گا۔

میری نظرمیں پی ٹی آئی چیئرمین آئندہ الیکشن میں نا اہل ہوں گے، آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی نہ چیئرمین پی ٹی آئی نظر آرہے ہیں:فیصل واوڈا آئی سی سی اعلامیے کے مطابق کوئی ٹیم 80 اوورز تک پہنچنے سے پہلے ہی آؤٹ ہو جاتی ہے تو اوور ریٹ جرمانہ نہیں ہو گا۔آئی سی سی چیئرمین گریک بارکلے نے مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کو ایک بہت بڑا سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ممبرز ممالک کی فنڈنگ میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ ممبر ممالک کو بنیادی فنڈنگ کے ساتھ کھیل میں حصے کی بنیاد پر رقم ملے گی۔

اس کے علاوہ آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی لیگز کے لیے بھی قوانین بنا دیے ہیں، لیگز کھلاڑیوں کے ہوم بورڈ کو فیس دینے کی پابند ہوں گی۔لیگز میں پلیئنگ الیون کے حوالے سے بھی آئی سی سی نے قانون بنایا ہے جس کے مطابق پلیئنگ الیون میں کم از کم 7 مقامی یا ایسوسی ایٹ پلیئرز کی شمولیت لازم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ 2027 کے بعد ون ڈے کی مقدار کم، معیار بڑھانے کی تجویز - ایکسپریس اردوورلڈکپ 2027 کے بعد ون ڈے کی مقدار کم، معیار بڑھانے کی تجویز - ایکسپریس اردوورلڈکپ 2027 کے بعد ون ڈے کی مقدار کم، معیار بڑھانے کی تجویز - ExpressNews WorldCup ODI Cricket
مزید پڑھ »

پاکستان کے مزید دو نوجوان کرکٹرز کیریبئن پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئےپاکستان کے مزید دو نوجوان کرکٹرز کیریبئن پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئےاس سال سی پی ایل کا ایڈیشن 16 اگست سے 24 ستمبر تک کھیلا جائے گا، ایونٹ میں مزید 2 پاکستانی کھلاڑیوں کی سائننگ کنفرم کردی گئی ہے
مزید پڑھ »

کراچی؛ ناردرن بائی پاس کے قریب بم دھماکہ، 3 پولیس اہلکار زخمی - ایکسپریس اردوکراچی؛ ناردرن بائی پاس کے قریب بم دھماکہ، 3 پولیس اہلکار زخمی - ایکسپریس اردوکراچی؛ ناردرن بائی پاس کے قریب بم دھماکہ، 3 پولیس اہلکار زخمی - ExpressNews Karachi Blast Bomb Bike Police CTD
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ میں سابق ملازمین کو فارغ کرنے کا عمل شروعپاکستان کرکٹ بورڈ میں سابق ملازمین کو فارغ کرنے کا عمل شروعپی سی بی میں لوگوں کو مرحلہ وار فارغ کرنے کی تجویز ہے : ذرائع مزید پڑھیں :
مزید پڑھ »

آئی سی سی رینکنگ میں بابر اعظم نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیاآئی سی سی رینکنگ میں بابر اعظم نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیابابر اعظم اس وقت واحد بیٹر ہیں جو تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تین میں شامل ہیں
مزید پڑھ »

’تم موت سے بچے ہو، سوال مت کرو‘: کشتی حادثے کے بعد یونانی حکام کے موقف پر اٹھتے نئے سوالات - BBC News اردو’تم موت سے بچے ہو، سوال مت کرو‘: کشتی حادثے کے بعد یونانی حکام کے موقف پر اٹھتے نئے سوالات - BBC News اردو’یونانی کشتی تیزی سے چلی تو ہماری کشتی الٹ گئی۔ وہ کافی دور تک ہماری کشتی کو کھینچتے رہے۔‘ یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کی ایک نئی ویڈیو بھی کوسٹ گارڈ کے مؤقف کو چیلنج کرتی ہے۔ یہ ویڈیو اس وقت بنائی گئی تھی جب کشتی درست سمت میں سفر کر رہی تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 08:02:21