مخصوص نشستیں ملنے کے بعد کسی جوڑ توڑ کا حصہ نہیں بنیں گے، بانی پی ٹی آئی
اب کیا فائدہ حکومت میں آنے کا! اسٹیبلشمنٹ نئے الیکشن کرائے، عمران خانبانی پی ٹی آئی عمران خان نے نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔
مذاکرات سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں مذاکرات کیلئے تیار ہوں لیکن ہماری تین شرائط ہیں، ایک میرے کیسز ختم کریں، دوسرا ہمارے لوگوں کو رہا کریں، تیسرا ہمارا مینڈیٹ واپس کریں، میں نے جنرل باجوہ سے دو مرتبہ مزاکرات کئے، ہم نے اس وقت اسد عمر، پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی پر مشتمل تین رکنی کمیٹی بنائی، اس وقت ہمیں بتایا گیا بڑے صاحب انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے کل کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہوں، فیصلہ مثبت پیش رفت ہے، جس سے عوام کو...
عمران خان نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے میرا سوال ہے کہ کیا اخلاقی طور پر ان کو میرے کیسز میں بیٹھنا چاہیے، جسٹس گلزار کے پانچ رکنی بنچ نے کہا تھا قاضی فائز عیسیٰ کو میرے کیسز نہیں سننے چاہئیں، چیف جسٹس کی اہلیہ کے میرے خلاف بیانات آن ریکارڈ ہیں، چیف الیکشن کمشنر کو اگر کوئی شرم ہے تو مستعفی ہوجائے، اس پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔
عمران خان نے بتایا کہ ایک سال سے جیل میں ہوں صرف تین ڈشز کھارہا ہوں، کتابیں پڑھتا ہوں، ورزش کرتا ہوں اور عبادت کرتا ہوں، بھوک ہڑتال کرونگا اور اسے ہم عالمی سطح پر اجاگر کرینگے، جیل میں افسروں کے تبادلے آئی ایس آئی کروارہی ہے، انکا خیال ہے میں ڈر جاؤنگا میں ڈرنے والا نہیں، میرے کمرے میں ایک بلی آتی تھی جو مجھ سے مانوس ہوگئی تھی سنا ہے اسکا بھی تبادلہ کررہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ کا پلان ہے عمران خان کو باہر نہیں آنے دینا: روف حسن کا الزاماسلام آباد(ویب ڈیسک ) پی ٹی آئی کے ترجمان روف حسن نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کا پلان ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو باہر نہیں آنے دینا۔پی ٹی آئی کے ترجمان روف حسن نے کہا کہ نیب ترمیم کیس سے متعلق بانی پی ٹی آئی نے خط لکھا ہے، ہم نے کئی بارکہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے ہمیں انصاف نہیں ملے گا، ہم نے کئی بار...
مزید پڑھ »
اسٹیبلشمنٹ کا پلان ہے عمران خان کو باہر نہیں آنے دینا: رؤف حسن کا الزامپی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کا پلان ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو باہر نہیں آنے دینا۔ پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے کہا کہ نیب ترمیم کیس سے متعلق بانی پی ٹی آئی نے خط لکھا ہے، ہم نے کئی بارکہا چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے ہمیں انصاف نہیں ملے گا، ہم نے کئی بار کہا تحریک انصاف کے...
مزید پڑھ »
ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے ، عمران خانکون سی جمہوریت میں ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل ہوتے ہیں، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
جے یو آئی کے بعد عوامی نیشنل پارٹی نے بھی ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کردیاسب سیاسی جماعتیں متفق ہیں کہ انتخابات دھاندلی زدہ تھے، ملک میں نئے الیکشن کرائے جائیں: سیکرٹری جنرل اے این پی
مزید پڑھ »
قاسم سوری کی جائیداد کی تفصیلات طلب، بیرون ملک کیسے گئے؟ وفاق کو نوٹس جاریبلوچستان حکومت قاسم سوری کی پوری جائیداد کی تفصیلات عدالت میں جمع کرائے: سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافہنئے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس شامل نہیں نہ ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا گیا، حکومت ٹیکس بڑھائے بغیر 53 فیصد آمدنی بڑھائے گی
مزید پڑھ »