اتحادیوں کے تحفظات: وزیراعظم اور جہانگیر ترین کی آج اہم ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

اتحادیوں کے تحفظات: وزیراعظم اور جہانگیر ترین کی آج اہم ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اتحادیوں کے تحفظات: وزیراعظم اور جہانگیر ترین کی آج اہم ملاقات PMImranKhan Meets JahangirKTareen BaniGala ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan

تجاوزات کیس: بلندو بالاعمارتیں گرائیں اورپارک بنادیں : چیف جسٹس

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس ملاقات میں سابقہ کمیٹی کی بحالی یا جہانگیر ترین کو موجودہ کمیٹی میں شامل کرنے کے حوالے سے دونوں رہنماؤں کے مابین تبادلہ خیال ہو گا۔ جہانگیر ترین نے گزشتہ روز بھی تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز سے ملاقاتیں کیں اور انہیں اہداف دئیے۔ واضح رہے کہ ق لیگ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے جہانگیر ترین کی سربراہی میں بننے والی مذاکراتی کمیٹی تحلیل کرنے کے بعد حکومت سے شدید نالاں ہے، ق لیگ کا موقف ہے کہ پہلی کمیٹی کیساتھ مذاکرات کے متعدد ادوار مکمل ہو چکے تھے اور کافی حد تک معاملات بھی طے ہوگئے تھے، نئی کمیٹی کیساتھ نئے سرے سے مذاکرات کا سلسلہ شروع نہیں کر سکتے ہیں۔

اس صورتحال میں اپوزیشن نے بھی حکومت کو ٹف ٹائم دینا شروع کر دیا ہے اور پنجاب میں تحریک انصاف کے اپنے صوبائی ممبران بھی حکومت سے ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں، ملاقات میں ان امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنگ ان دیکھی ’’بلائوں‘‘ کے خلاف نہیں ، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف لڑیںجنگ ان دیکھی ’’بلائوں‘‘ کے خلاف نہیں ، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف لڑیںجنگ ان دیکھی ’’بلائوں‘‘ کے خلاف نہیں ، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف لڑیں یہ شکوہ اپنی جگہ برقرار ہے کہ عمران حکومت کے بارے میں ’’منفی‘‘ خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔ javeednusrat PMImranKhan FakeNews pid_gov
مزید پڑھ »

وزیراعظم اتحادیوں پر اعتماد کریں اور فسادیوں سے دور رہیں، چوہدری شجاعت | Abb Takk Newsوزیراعظم اتحادیوں پر اعتماد کریں اور فسادیوں سے دور رہیں، چوہدری شجاعت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیر اعظم اتحادیوں پر اعتماد اور فسادیوں سے دور رہیں، چوہدری شجاعتوزیر اعظم اتحادیوں پر اعتماد اور فسادیوں سے دور رہیں، چوہدری شجاعتصدر ق لیگ نے عمران خان کو کیا مشورہ دیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم اتحادیوں پر اعتماد کریں اور فسادیوں سے دور رہیں، چوہدری شجاعتوزیراعظم اتحادیوں پر اعتماد کریں اور فسادیوں سے دور رہیں، چوہدری شجاعتوزیراعظم اتحادیوں پر اعتماد کریں اور فسادیوں سے دور رہیں، چوہدری شجاعت ChaudhryShujjat pid_gov
مزید پڑھ »

عمران خان اتحادیوں پر اعتماد اور فسادیوں سے دور رہیں، چوہدری شجاعت - ایکسپریس اردوعمران خان اتحادیوں پر اعتماد اور فسادیوں سے دور رہیں، چوہدری شجاعت - ایکسپریس اردوعمران خان کے ساتھ اتحاد پر قائم ہیں اور رہیں گے، سربراہ مسلم لیگ (ق)
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:24:05