اتحادیوں میں اختلاف کی سازشی تھیوری کامیاب نہیں ہوگی، پرویز الہیٰ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
لاہور: حکمران جماعت کی اتحادی مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ نے کہا ہے کہ اتحادیوں میں اختلاف کی سازشی تھیوری کامیاب نہیں ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ نے کہا کہ ہم حکومتی اتحادی ہیں اوررہیں گے،کوئی غلط فہمی پیدا نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا کہ سیاسی حقیقتوں کوسامنے رکھتےہوئےہمیشہ درست بات کی، نوازشریف کے معاملے پربھی جوکہاعمران خان کےفائدےکیلئےکہا۔ پرویزالہیٰ کا کہنا تھا کہ دھرنوں کے دوران بھی ٹکراؤ روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کیا ہے، سیاسی انتشارسے بچنے کیلئے مولاناسےرابطے درست ثابت ہوئے جب کہ امن وامان برقراررکھنے کا کریڈٹ وزیراعظم اوروزیرداخلہ کوجاتاہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم ایس-400 سجا کر رکھنے کے لیے نہیں ترکی نے دوٹوک ...'جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم ایس-400 سجا کر رکھنے کے لیے نہیں' ترکی نے دوٹوک اعلان کردیا، واضح پیغام دیدیا
مزید پڑھ »
شعیب ملک نے برے وقت میں پوچھا تک نہیں، عمران نذیرشعیب ملک نے برے وقت میں پوچھا تک نہیں، عمران نذیر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
”شعیب ملک نے مڑ کر پوچھا بھی نہیں کہ کس حال میں ہو“لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے جارح مزاج کرکٹر عمران نذیر نے کہا ہے کہ اس میں
مزید پڑھ »
میاں صاحب نے واپس نہیں آنا، فواد چوہدریمیاں صاحب نے واپس نہیں آنا، فواد چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »