اتنی آسانی سے جانے والا نہیں ہوں، آئی جی سندھ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

اتنی آسانی سے جانے والا نہیں ہوں، آئی جی سندھ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

اتنی آسانی سے جانے والا نہیں ہوں، آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ کلیم امام نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ میں تبدیل نہیں ہو رہا ابھی یہیں ہوں، تبادلہ ہوا بھی تو میں سوا لاکھ کا ہی رہوں گا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی سندھ کلیم امام نے کہا کہ میرے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی ہے، تصور کیا جا رہا ہے کہ میرا ٹرانسفر ہو گیا ہے اور اس تقریب کو میری فیئر ویل میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے کہا کہ میں کہیں نہیں جا رہا اور نہ ہی میرا کوئی ٹرانسفر ہورہا ہے، میں اتنی آسانی سے نہیں جاؤں گا، ٹرانسفر ہوا بھی تو میں سوا لاکھ کا ہی رہوں گا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کلیم امام نے کہا کہ ہمارے تمام افسران میں بہت قابلیت ہے، مجھ سے پہلے بھی بہت اچھے آئی جی رہے ہیں، ہم قواعد و ضوابط کے تحت کام کرتے ہیں، ہمیں حلف کے تحت چلنا پڑتا ہے، راستے میں دشواری آتی ہے لیکن آپ کو گھبرانا نہیں ہے، ایسے دن بھی آئے جب کلمے پڑھ لئے تھے کہ آج آخری دن ہے، ہم نے جتنا کام بھی کیا یہ سب ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر کامران فضل کو آئی جی سندھ بنائے جانے کا امکانڈاکٹر کامران فضل کو آئی جی سندھ بنائے جانے کا امکانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے آئی جی سندھ کلیم امام کو ہٹانے کی درخواست
مزید پڑھ »

انڈونیشیا سے گرفتار کر کے پاکستان لایا جانے والا ملزم فائرنگ سے ہلاکانڈونیشیا سے گرفتار کر کے پاکستان لایا جانے والا ملزم فائرنگ سے ہلاکگوجرانوالہ(ویب ڈیسک) انٹرپول کی مدد سے انڈونیشیا سے گرفتار کر کے پاکستان لایا جانے والا
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات؛ آئی جی کی تبدیلی پر اتفاق - ایکسپریس اردووزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات؛ آئی جی کی تبدیلی پر اتفاق - ایکسپریس اردوآئی جی سندھ کے لیے زیرغور افسران میں کسی ایک کو تعینات کیا جائے گا
مزید پڑھ »

ڈاکٹر کامران فضل کو آئی جی سندھ بنائے جانے کا امکان - ایکسپریس اردوڈاکٹر کامران فضل کو آئی جی سندھ بنائے جانے کا امکان - ایکسپریس اردووفاقی حکومت نے آئی جی سندھ کلیم امام کو ہٹانےکی صوبائی حکومت کی درخواست منظور کرلی، ذرائع
مزید پڑھ »

ترقیاتی کاموں سے متعلق کسی علاقے کو نظرانداز نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم | Abb Takk Newsترقیاتی کاموں سے متعلق کسی علاقے کو نظرانداز نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا،15نکاتی ایجنڈا جاریوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا،15نکاتی ایجنڈا جاریکابینہ آئی جی پولیس سندھ کے تقرر کی منظوری دے گی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 07:08:56