فلم کی کہانی کبیر اور اس کی فیملی کے گرد گھومتی ہے جب ان کا تفریحی ویک اینڈ ایک بھیانک خواب کا روپ دھار لیتا ہے
اجے دیوگن کی ہارر فلم ’شیطان‘ نے بلاک بسٹر ’سنگھم‘ کا ریکارڈ توڑ دیابالی وڈ کے نامور اداکار اجے دیوگن کی نئی ہارر فلم ’شیطان‘ نے بلاک بسٹر ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔
فلم کی کہانی کبیر اور اس کی فیملی کے گرد گھومتی ہے جب ان کا تفریحی ویک اینڈ ایک بھیانک خواب کا روپ دھار لیتا ہے۔ ’شیطان‘ کے ساتھ نامور اداکارہ جیوتیکا کی ہندی سینما میں بیس برس بعد واپسی ہوئی ہے اس لیے مداحوں میں زیادہ جوش و خروش ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شیطان نے ریلیز کے پہلے دن باکس آفس پر کتنی کمائی کی؟بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجے دیوگن، آر مادھون اور جیوتیکا اسٹارر ہارر فلم شیطان کو 8 مارچ کو سنیما گھروں میں ریلیز کیا گیا۔
مزید پڑھ »
’بڑے دانتوں کی وجہ سے۔۔۔‘، درشیل سفاری کو تلخ ماضی یاد آگیاممبئی: بالی وڈ سُپر اسٹار عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’تارے زمین پر‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے چائلڈ اسٹار درشیل سفاری کو تلخ ماضی
مزید پڑھ »
کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا، قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلمانوں کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »
طویل فاصلے تک رسہ کشی کرنے کا عالمی ریکارڈ100 افراد نے 1694 فٹ طویل فاصلے تک رسا کشی کا کھیل کھیل کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
مزید پڑھ »
حکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریموجودہ حکومت کے دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 35 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھ »
فرح خان کا فلم ’میں ہوں ناں‘ کی کاسٹنگ سے متعلق برسوں بعد بڑا انکشافبالی ووڈ کی ہدایتکارہ و فلم رائٹر فرح خان نے بتایا کہ فلم میں ’ہوں ناں‘ میں اداکار زید خان کی جگہ وہ کسی دوسرے اداکار کو کاسٹ کرنا چاہتی تھیں۔
مزید پڑھ »