آصف زرداری کےخلاف ریفرنس آگے نہیں چل سکتا جب تک وہ صدر مملکت کے عہدے پر فائز ہیں، احتساب عدالت اسلام آباد
احتساب عدالت اسلام آباد نے صدر مملکت آصف زرداری کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی۔
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی گاڑی میں حاضری لگانے کی استدعا منظور، پولیس کا پی ٹی آئی کارکنوں پر لاٹھی چارج، کئی زخمی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے صدر مملکت آصف زرداری کے خلاف ریفرنس کی کارروائی روکنے کی درخواست منظور کرلی اور کہا کہ آصف زرداری کےخلاف ریفرنس آگے نہیں چل سکتا جب تک وہ صدر مملکت کے عہدے پر فائز ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توشہ خانہ ریفرنس : نوازشریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، 23 مئی کو دلائل ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے بریت کی درخواست دائر کردی۔نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم میاں نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت ہوئی ، احتساب عدالت کے جج...
مزید پڑھ »
توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس : نیب نے نوازشریف کو کلین چٹ دے دیاسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے .
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کیس، بانی پی ٹی آئی کے خلاف نئی تحقیقات شروعتوشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف نئی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »
9 مئی مقدمات کے پراسیکیوٹرز نے جج کیخلاف ریفرنس دائر کردیاعدالت نے سانحہ 9 مئی کے تمام مقدمات کی سماعت روک دی
مزید پڑھ »
کیا نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس سے بھی بری ہوجائیں گے؟اسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو توشہ خانہ ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کردی
مزید پڑھ »
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی، فریقین کو نوٹسز ...پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی،عدالت نے دلائل کیلئے فریقین کو 23 مئی کے نوٹس جاری کر دئیے،احتساب عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی جانب سے دائر کی گئی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی،اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صدر مملکت آصف علی زرداری ، سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور...
مزید پڑھ »