احتساب کے نام پر اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی اجازت نہیں دیں گے، شہباز شریف ARYNewsUrdu
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ احتساب کے نام پر اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
شہباز شریف نے کہا کہ ہم خود نمائی کے لیے متحد نہیں ہوئے، حکومت کی دو سالہ کارکردگی کا موازنہ ن لیگ دور سے کریں، مسلم لیگ ن کے دور میں تاریخ ساز ترقی ہوئی جس کی نظیر نہیں ملتی۔ شہباز شریف نے کہا کہ کسی بھی منصوبے میں ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی، ہمارے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا پھر بھی ہم سروخرو ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غیرملکی شہری نے رینٹ اے کار کے نام پر تاجر سے6 کروڑ سے زائد بٹور لیےابوظبی : غیر ملکی شہری نے میدان میں کھڑی گاڑیاں دکھا کر اماراتی تاجر سے 14 لاکھ درہم لوٹ لیے۔
مزید پڑھ »
علاج کے نام پر باہر جاکر سیر سپاٹے، نوازشریف نے عدالت کو گمراہ کیا: شہباز گل
مزید پڑھ »
ایران پر پابندیوں کے مطالبے پر امریکا کو سلامتی کونسل میں مشکلات کا سامنا - ایکسپریس اردوسلامتی کونسل کے 15 میں 13 رکن ممالک نے امریکا کی تحریری مخالفت کردی ہے
مزید پڑھ »
امارات، اسرائیل امن معاہدے پر 'فلسطینیوں کے احتجاج' پر سوہا عرفات کی معذرت - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں پلاٹ کے تنازعے پر عوات نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »