احتیاط کوروناوائرس کا واحد حل ہے،لوگوں سے اپیل ہے عید پر گھروں میں رہیں ،مراد علی شاہ
عیدکوسادگی منائیں ،وزیراعظم عید سادگی سے منانے کااعلان کریں ،موجود ہ صورتحال میں قومی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے ،سب سے اپیل ہے عیدکوسادگی سے منائیں ۔
’کرنل کی بیوی ‘ کی ویڈیو وائرل ، لیکن کچھ عرصہ پہلے اسی گاڑی پر ’کرنل ‘ بھی پولیس والوں کو گالیاں نکال رہا تھا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ کہا جاتاہے میں کورونا کے حوالے سے ڈراتا رہتا ہوں،حقیقت بتانا اورلوگوں کوآگاہ کرنا میرا فرض ہے،کوروناسے جاں بحق ڈاکٹرزکوخراج تحسین پیش کرتے ہیں،کوروناسے 5پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے ،کورونا سے صحافی اور رینجرز کے اہلکار بھی جاں بحق ہوئے ۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاکہ سب سے اپیل ہے عیدکوسادگی منائیں ،وزیراعظم عید سادگی سے منانے کااعلان کریں ،موجود ہ صورتحال میں قومی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے ،سب سے اپیل ہے عیدکوسادگی سے منائیں...
مرادعلی شاہ نے کہاکہ لوگوں سے اپیل ہے عیدپردیہاتوں کی طرف نہ جائیں،اگر دیہاتوں میں کورونا پھیل گیاتو کام کرنا مشکل ہوجائے گا،میں نے اس عید پر کپڑے نہیں سلوائے،اس موقع پر کیسے عید مناسکتا ہوں؟،انہوں نے کہاکہ جہاں کیسز زیادہ ہوں گے وہاں اقدامات بھی زیادہ لیے جائیں گے،لسانی رنگ دیا گیا کہ کراچی سے دشمنی کی جارہی ہے،اسمبلی میں بتاو¿ں گاکس طرح لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی کوشش کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈونیشیا کا سعودی عرب سے حج سے متعلق فیصلہ کرنے کا مطالبہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
گھر سے مستقل کام کرنے سے ذہنی صحت خراب ہونے کا خدشہعالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن اور جزوی کرفیو کے پیشِ نظر تمام تر ادارے اور دفاتر بند ہیں اور ملازمین گھرو ں سے کام کرنے پر مجبور
مزید پڑھ »
لیبیا کی فوج کا عید سے قبل فائر بندی کے منصوبے کا اعلانلیبیا کی قومی فوج کے ترجمان احمد المسماری کا کہنا ہے کہ ان کی فورسز نے یک طرفہ طور پر فائر بندی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد ماہ رمضان کے اختتام پر خون
مزید پڑھ »
6کروڑ افراد کے شدید غربت کا شکار ہونے کا خدشہ ہے اس سے ہماری تین سال ...واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں کوروناوائرس نے جہاں قیمتی جانیں نگلیں وہیں قومی و عالمی سطح پر بڑے معاشی بحران نے بھی جنم لے لیا ہے۔ اس وقت دنیا
مزید پڑھ »
فلسطینی صدر کا امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »