احتیاط سے کرونا کی مؤثر روک تھام کو یقینی بنایا جاسکتا ہے،وزیراعظم -

پاکستان خبریں خبریں

احتیاط سے کرونا کی مؤثر روک تھام کو یقینی بنایا جاسکتا ہے،وزیراعظم -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

احتیاط سے کرونا کی مؤثر روک تھام کو یقینی بنایا جاسکتا ہے،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتیاط سے کرونا وائرس کی مؤثر روک تھام کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر شبلی فراز، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر،معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر،معاون خصوصی صحت ظفر مرزا،ڈاکٹرشہباز گل،وزیر اعظم کےفوکل پرسن ڈاکٹرفیصل اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور وزیر صحت کے پی کے نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔وزیراعظم عمران خان نے کورنا کے خلاف نبرد آزما ڈاکٹرز اور ہیلتھ کیئر اسٹاف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ عالمی وبا سے قوم کو محفوظ رکھنے میں ڈاکٹرز اور ہیلتھ کیئر اسٹاف ہمارا اول دستہ ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم ان مسیحاؤں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے،مسیحا قوم کو اس وبا سے محفوظ رکھنے کے لیے برسرِ پیکار ہیں،ڈاکٹرز، ہیلتھ کیئر اسٹاف کی ضروریات پوری کرنا اولین ترجیح ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام از خود کرونا سے بچاؤ کے لیے تجویزکردہ حفاظتی اقدامات اختیار کریں،کرونا احتیاط سےصحت کی موجود سہولیات پر بوجھ کم ہوگا،احتیاط سے کرونا کی مؤثر روک تھام کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹاک مارکیٹ: سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری، 386 پوائنٹس کی تیزیسٹاک مارکیٹ: سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری، 386 پوائنٹس کی تیزیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے بعد رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران 386 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔
مزید پڑھ »

امارات ایئرلائن کا کرونا کی وبا وکی وجہ سے اپنے متعدد ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہامارات ایئرلائن کا کرونا کی وبا وکی وجہ سے اپنے متعدد ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہامارات ایئر لائنز گروپ نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے بحران سے پیدا ہونے والی مشکلات کے سبب کمپنی اپنے کچھ ملازمیں کو ملازمت سے فارغ کرنے کی
مزید پڑھ »

کرونا کی وبا: عرب ممالک میں 70 لاکھ افراد روزگار سے محرومکرونا کی وبا: عرب ممالک میں 70 لاکھ افراد روزگار سے محرومکرونا کی وبا: عرب ممالک میں 70 لاکھ افراد روزگار سے محروم ArabCountries Gulf CoronavirusPandemic Covid19 LostTheirJobs CoronaCrisis MillionsOfPeople WHO UN UNHumanRights
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا سے روزانہ اموات کی شرح بڑھ گئی، مزید 78 جاں بحقپاکستان میں کرونا سے روزانہ اموات کی شرح بڑھ گئی، مزید 78 جاں بحقپاکستان میں کرونا وائرس کی وبا سے اموات میں خوف ناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 78 افراد کرونا انفیکشن کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ساجد واجد کی جوڑی ٹوٹ گئی، واجد کورونا کی وجہ سے چل بسےساجد واجد کی جوڑی ٹوٹ گئی، واجد کورونا کی وجہ سے چل بسےبالی وڈ کی معروف موسیقار جوڑی ساجد واجد کے واجد خان کا 42 سال کی عمر میں سوموار کو ممبئی کے ایک ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا تھے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی 12 قومی پارکس کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایتوزیراعظم کی 12 قومی پارکس کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پروٹیکٹڈ ایریا پروگرام شروع کرنے کی اجازت دیدی ہے جس کے تحت ملک میں بارہ قومی پارک قائم کئے جائیں گے۔ اس پروگرام کا مقصد جنگلی حیات اور درختوں کا تحفظ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 08:52:18