احساس پروگرام؛ امداد کی تقسیم میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت ARYNewsUrdu
اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے احساس پروگرام کےتحت امداد کی تقسیم میں ایس او پیز پر عمل یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔
اجلاس میں وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال نے بریفنگ میں کہا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر مارکیٹ، صنعتوں کو وارننگ جاری کیں، پنجاب میں تاحال 336 وارننگ نوٹسز کااجراکیا جا چکا ہے۔ اسد عمر نے کہا کہ ملک میں طبی آلات کی کوئی قلت نہیں تھی اور وبا سےنمٹنے کےلیےتربیت یافتہ عملے کے درست استعمال کی ضرورت تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عام آدمی کی مشکلات کا احساس کر کے لاک ڈاؤن میں نرمی کی، عثمان بزدارعام آدمی کی مشکلات کا احساس کر کے لاک ڈاؤن میں نرمی کی، عثمان بزدار UsmanBuzdar Pakistan LockDown Eased CoronaVirus StayHome StaySafe PrecautionaryMeasures SOPs pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد تلاشی کارروائیوں میں نوجوان کےماورائےعدالت قتل کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد تلاشی کارروائیوں میں نوجوان کےماورائےعدالت قتل کی مذمت pid_gov ForeignOfficePk Kashmir
مزید پڑھ »
احتساب عدالتوں میں مقدمات میں سزا کی شرح 70 ہے، چیئرمین نیب -اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے پرُعزم ہے اور نیب افسران بدعنوانی کی روک تھام قومی فرض سمجھ کر کر رہےہیں۔ نیب افسران کے اجلاس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب افسران ادارےکی …
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 95000 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 81447 روپے ہوگئی
مزید پڑھ »
کرونا کی عالمگیر وبا میں مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک کو لپیٹ میں لے لیا، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 3 ہزار 405 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 45 لاکھ 26 ہزار 850 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »