احمد شہزاد نے محمد رضوان پر کڑی تنقید کی

کھیل خبریں

احمد شہزاد نے محمد رضوان پر کڑی تنقید کی
CRICKETPAKISTANNEWZEALAND
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سہ ملکی سیریز کے فائنل میں شکست پر قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان پر بچگانہ فیصلے کرنے کا الزام عائد کردیا۔

قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان پر بچگانہ فیصلے کرنے کا الزام عائد کردیا۔

گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی تھی، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے گرین شرٹس کی ٹیم مقررہ 50 اووز میں 242 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔ مہمان نیوزی لینڈ نے 45.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا، اس میچ میں پاکستانی فیلڈز کی جانب سے ٹام لیتھم کے 3 کیچز ڈراپ کیے گئے۔میچ کے اختتام پر اپنے یوٹیوب چینل پر احمد شہزاد نے محمد رضوان کی کپتانی پر سوال اٹھایا اور انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بتاتے ہوئے فیصلوں کو بچگانہ قرار دیا۔

انکا کہنا تھا کہ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ سمجھ سے باہر تھا کیونکہ کراچی میں پچ رات کے وقت زیادہ موثر ثابت ہوتی ہے جبکہ بالرز کو گیند پر گرفت میں مشکلات پیش آتی ہیں۔احمد زہاد کا کہنا تھا کہ آپ میچوں میں بہت سی غلطیاں کررہے ہیں، کیچز ڈراپ کررہے ہیں اور بالنگ میں جان لگ نہیں رہی تو میچ کیسے جیتیں گے۔واضح رہے کہ چیمپئینز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہوگا اور گرین شرٹس کو اپنے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کا چیلنج درپیش ہوگا جبکہ ایونٹ کا فائنل 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔عمران خان کی سزا کے خلاف امریکی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

CRICKET PAKISTAN NEWZEALAND CAPTAIN DECISION

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سراج کو اسکواڈ سے کیوں باہر کیا؟ گوتم گمبھیر پر مسلم مخالف ہونے کا الزامسراج کو اسکواڈ سے کیوں باہر کیا؟ گوتم گمبھیر پر مسلم مخالف ہونے کا الزامہرشیت رانا کو سراج پر فوقیت دینے پر سوشل میڈیا پر فینز کی کڑی تنقید
مزید پڑھ »

غزہ جنگ بندی پر وزراء کے استعفے آنا شروع؛ نیتن یاہو حکومت ڈما ڈول ہونے لگیغزہ جنگ بندی پر وزراء کے استعفے آنا شروع؛ نیتن یاہو حکومت ڈما ڈول ہونے لگینیتن یاہو کو غزہ جنگ بندی معاہدے پر اپنے ہی وزرا اور عوام کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا ہے
مزید پڑھ »

سہ ملکی سیریز: پاکستان جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیاسہ ملکی سیریز: پاکستان جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیاپاکستان نے 353 رنز کا ریکارڈ ہدف محمد رضوان اور سلمان آغا کی 260 رنز کی شاندار شراکت کی بدولت حاصل کیا
مزید پڑھ »

فلم پریمیئر میں معمر رانا کے ساتھ کیا ہوا؟ وائرل ویڈیو نے سب کو حیران کردیافلم پریمیئر میں معمر رانا کے ساتھ کیا ہوا؟ وائرل ویڈیو نے سب کو حیران کردیاوائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے
مزید پڑھ »

امبتی ریودو نے ہاردک پانڈیا کی دھروو جوریل پر عدم اعتماد پر تنقید کیامبتی ریودو نے ہاردک پانڈیا کی دھروو جوریل پر عدم اعتماد پر تنقید کیٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں ہاردک پانڈیا نے دھروو جوریل کو سنگل لینے سے روک دیا، جس پر سابق بھارتی بلے باز امبتی ریودو نے تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ سینئر کھلاڑی کو نوجوان کھلاڑی پر زیادہ اعتماد دِکھانا چاہیئے تھا۔
مزید پڑھ »

سونو نگم پدما ایوارڈز میں لیجنڈری گلوکاروں کو نظر انداز کرنے پر برہمسونو نگم پدما ایوارڈز میں لیجنڈری گلوکاروں کو نظر انداز کرنے پر برہمسونو نگم نے رفیع، کشور، الکا، شریا اور سنیدھی چوہان کو نظرانداز کرنے پر جیوری پر شدید تنقید کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 06:08:50