مزید پڑھیں
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور وائٹس نے پشاور کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پہلے دن کا اختتام375 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ پر کیا۔ اس اننگز کی خاص بات احمد شہزاد اور علی زریاب کی سنچریاں تھیں۔ علی زریاب اکیس چوکوں کی مدد سے 141 رنز بناکر آؤٹ ہوئے ۔
احمد شہزاد بائیس چوکوں کی مدد سے 163 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ہیں۔ان کے ساتھ عابدعلی 21 رنز پر کھیل رہے ہیں۔ احمد شہزاد اور علی زریاب نے دوسری وکٹ کی شراکت میں285 رنز کا اضافہ کیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں راولپنڈی نے ٹاس جیت کر لاہور بلوز کو بیٹنگ دی ۔ لاہور بلوز نے پہلے دن کھیل ختم ہونے پر359 رنز بنائے تھے اور اس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔
حسین طلعت اور جنید علی نے سنچریاں اسکور کیں۔ حسین طلعت دس چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 100رنز بناکر ناٹ آؤٹ ہیں۔ جنید علی چودہ چوکوں کی مدد سے 102 رنز بناکر کھیل رہے ہیں ۔ یہ دونوں پانچویں وکٹ کی شراکت میں211 رنز کا اضافہ کرچکے ہیں۔ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں فاٹا نے ٹاس جیت کر فیصل آباد کو بیٹنگ دی جو اپنی پہلی اننگز میں 215 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کپتان فہیم اشرف نے 12 چوکوں کی مدد سے 76 رنز بنائے۔محمد حریرہ نے 37 رنز اسکور کیے۔آصف آفریدی نے 37 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم پنڈی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اینٹی کرپشن کا چھاپہ:علی امین گنڈاپور کے گھر سے امدادی سامان برآمدڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈاپور کے گھر پر اینٹی کرپشن نے چھاپہ مارا اور متاثرین کی امداد کا سامان برآمد کرلیا۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کیلئے چاہت فتح علی خان کا ترانہ سن کر علی ظفر بھی خاموش نہ رہ سکے بیان جاری کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بین الاقوامی شہرت رکھنے والے پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر بھی چاہت فتح علی خان کا ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کیلئے بنائے گئے
مزید پڑھ »
یہ نہیں ہوسکتا: علی ظفر کا چاہت فتح علی خان کے ورلڈ کپ ترانے پرسخت ردعملکامیڈین اور خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کا ترانہ پاکستان میں کافی مقبول ہورہا ہے
مزید پڑھ »
فیسکو کا کمپیوٹر آپریٹر ملازمین کی تنخواہوں کے 80 لاکھ روپے ہڑپ کر گیافیصل آباد : فیسکو کا کمپیوٹر آپریٹر ملازمین کی تنخواہوں کے 80 لاکھ روپے ہڑپ کر گیا، حکام نے کمپیوٹر آپریٹر اصغر علی کو معطل کر دیا۔
مزید پڑھ »
فیسکو کا کمپیوٹر آپریٹر ملازمین کی تنخواہوں کے 80 لاکھ روپے ہڑپ کر گیافیصل آباد : فیسکو کا کمپیوٹر آپریٹر ملازمین کی تنخواہوں کے 80 لاکھ روپے ہڑپ کر گیا، حکام نے کمپیوٹر آپریٹر اصغر علی کو معطل کر دیا۔
مزید پڑھ »