احمد آباد میں دہشتگردی کا خطرہ، ہماری کرکٹ ٹیم کو تحفظ فراہم کیا جائے ، ...

پاکستان خبریں خبریں

احمد آباد میں دہشتگردی کا خطرہ، ہماری کرکٹ ٹیم کو تحفظ فراہم کیا جائے ، ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  احمد آباد میں دہشتگردی کے خدشے کے حوالے  رپورٹس کے منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے اہم  مطالبہ کر دیا ۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران  پاکستان کرکٹ ٹیم کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا  کہ  میزبان ملک ہماری کرکٹ ٹیم کو عالمی کپ میں تحفظ فراہم کرے، سازگار ماحول پیدا کرنا بھارتی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ عالمی کپ میں پاکستانیوں کو ویزوں کے اجرا ءکے لیے بھارت سے رابطے میں ہیں، بطور میزبان بھارت پاکستانی شائقین کے عالمی کپ دیکھنے میں رکاوٹیں نہ ڈالے، امید کرتے ہیں پاکستانیوں کو عالمی کپ کرکٹ دیکھنے کے لیے ویزے جاری کیے جائیں گے، بھارت سیاست کو کھیلوں کے ساتھ مکس نہ کرے۔ شیخوپورہ ؛ لیڈی کانسٹیبل نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ماں بیٹے کو نہر میں کودنے سے بچا لیا مسئلہ کشمیر سے متعلق سوال پر ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا تھا بھارتی قابض فوج کا جموں و کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری ہے، ستمبر میں 13 بے گناہ کشمیریوں کو قتل کیا گیا، بھارتی مظالم جنیوا کنونشن، اقوام متحدہ انسانی حقوق کی سرعام خلاف ورزی ہیں، بھارت پاکستان کے خلاف مسلسل پراپیگنڈے میں ملوث ہے، بھارت خود پاکستان میں دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہے۔

احمد آباد میں دہشتگردی کا خطرہ، ہماری کرکٹ ٹیم کو تحفظ فراہم ...

"جیو نیوز"کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ میزبان ملک ہماری کرکٹ ٹیم کو عالمی کپ میں تحفظ فراہم کرے، سازگار ماحول پیدا کرنا بھارتی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ عالمی کپ میں پاکستانیوں کو ویزوں کے اجرا ءکے لیے بھارت سے رابطے میں ہیں، بطور میزبان بھارت پاکستانی شائقین کے عالمی کپ دیکھنے میں رکاوٹیں نہ ڈالے، امید کرتے ہیں پاکستانیوں کو عالمی کپ کرکٹ دیکھنے کے لیے ویزے جاری کیے جائیں گے، بھارت سیاست کو کھیلوں کے ساتھ مکس نہ کرے۔مسئلہ کشمیر سے متعلق سوال پر ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا تھا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ؛ احمد آباد میں ہونیوالے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہورلڈکپ؛ احمد آباد میں ہونیوالے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہبھارتی حکام نے سیکیورٹی کے حفاطتی اقدامات بڑھادیئے، سڑک بھی بند رکھنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

کیا کپتانوں کی پریس کانفرنس میں جنوبی افریقہ کے کپتان واقعی سو رہے تھے؟احمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل کپتانوں کی ملاقات میں جنوبی افریقا کے کپتان سوتے ہوئے پائے گئے۔جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان
مزید پڑھ »

نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقررنوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرراسلام آباد : نوید اشرف کو پاک بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ، تبدیلی کمانڈکی تقریب7 اکتوبر 2023 کو اسلام آباد میں ہوگی۔
مزید پڑھ »

نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقررنوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرراسلام آباد : نوید اشرف کو پاک بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ، تبدیلی کمانڈکی تقریب7 اکتوبر 2023 کو اسلام آباد میں ہوگی۔
مزید پڑھ »

نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل 5 ماہ بعد باؤلنگ کا آغاز کرسکیں گےنسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل 5 ماہ بعد باؤلنگ کا آغاز کرسکیں گےپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی لندن میں کندھے کی سرجری مکمل ہوگئی، ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق 5 ہفتے آرام کے بعد نسیم شاہ باؤلنگ کا آغاز کرسکیں
مزید پڑھ »

شاداب خان کی سالگرہ سٹار کرکٹر کتنے سال کے ہو گئے جانئےاسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور آل راﺅنڈر شاداب خان نے اپنی زندگی کی 25بہاریں دیکھ لیں،قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے 4
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 15:33:57