اداروں کو بغاوت پر اکسانےکا کیس: شہبازگِل کو اشتہاری قراردینےکی کارروائی شروع کرنےکاحکم مزید پڑھیے:
عدالت نے چیئرمین نادرا کو شہبازگِل کا شناختی کارڈ بھی بلاک کرنےکا حکم دے دیا۔
عدالت کا کہنا تھا کہ شہباز گِل جان بوجھ کر کیس کے ٹرائل کو آگے نہیں بڑھانا چاہتے، شہباز گِل کی اسلام آباد اور فیصل آباد کی رہائش گاہ کے باہر اشتہاری قرار دینےکا اشتہار چسپاں کیا جائے۔ عدالت نے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد اور اسلام آباد کو شہبازگِل کی جائیداد کی رپورٹ 30 دن میں جمع کرانےکا حکم بھی دے دیا۔ دوران سماعت پولیس کی جانب سے شہباز گِل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ کی تعمیلی رپورٹ بھی عدالت جمع کروائی گئی، پولیس کا کہنا تھا کہ شہباز گِل کو وارنٹ کے مطابق گرفتار کرنےکی کوشش کی لیکن وارنٹ کی تعمیل نہ ہونےکے لیے شہباز گِل جان بوجھ کر امریکا چلےگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مفرور و اشتہاری ملزمان کے خلاف گھیرا تنگ، 6 بڑے اداروں کو خط ارسالمفرور و اشتہاری ملزمان کے خلاف گھیرا تنگ، 6 بڑے اداروں کو خط ارسال arynewsurdu
مزید پڑھ »
شاہراہوں سے سیکیورٹی چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکمبلوچستان کابینہ نے وفاقی اور صوبائی سیکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دے دیا۔وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس
مزید پڑھ »
بلوچستان: سکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکمکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان حکومت نے سکیورٹی اداروں کو صوبے میں قومی شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »
بلوچستان؛ شاہراہوں سے سیکیورٹی چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکمبلوچستان کابینہ نے وفاقی اور صوبائی سیکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
خواتین بچوں مریضوں اور بوڑھوں کو گھنٹوں روکا جاتا ہے دیگر صوبوں نہیں تو پھر بلوچستان میں کیوں؟ صوبائی کابینہ کا شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری ختم کرنے کا حکمخواتین ،بچوں ، مریضوں اور بوڑھوں کو گھنٹوں روکا جاتا ہے، دیگر صوبوں میں نہیں تو پھر بلوچستان میں کیوں؟ صوبائی کابینہ کا شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری ختم کرنے کا حکم
مزید پڑھ »