اداروں کیخلاف فیٹف، عالمی مالیاتی فنڈز کو خط لکھنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

اداروں کیخلاف فیٹف، عالمی مالیاتی فنڈز کو خط لکھنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اداروں کیخلاف فیٹف، عالمی مالیاتی فنڈز کو خط لکھنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ - ExpressNews IMF FATF Federal government

ملکی اداروں کیخلاف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو خط لکھنے پر وفاقی حکومت نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق جرائم پیشہ افراد نے فیٹف، عالمی مالیاتی فنڈ اور ورلڈ بینک کو ملکی اداروں بالخصوص ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کیخلاف خط لکھے تھے جس میں پاکستان پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ فارماسسٹس کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی اداروں کو خطوط اور ای میل لکھی گئیں تھیں اور الزام لگایا گیا تھا کہ پاکستانی ادارے منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں۔آئی ایم ایف مذاکرات کی کامیابی سے متعلق سوال پر اسحاق ڈار سیخ پا، صحافی کا موبائل چھیننے کی کوشش

حکام کا کہنا ہے کہ غیر ملکی اداروں کو اس قسم کے خطوط لکھنا غداری کے زمرے میں آتا ہے، یہ وہ افراد ہیں جن پر پاکستان میں جعلی ادویات اور بلیک میلنگ کے مقدمات ہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے کارروائی کے لیے ایف آئی اے اور انٹیلی جنس ایجنسیوں سے رجوع کرنیکا فیصلہ کیا ہے تاکہ ان افراد کے خلاف غداری کے مقدمات قائم کیے جاسکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی اداروں کیخلاف ایف اے ٹی ایف کو خط لکھنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہملکی اداروں کیخلاف ایف اے ٹی ایف کو خط لکھنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہملکی اداروں کے خلاف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو خطوط لکھنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

ملکی اداروں کیخلاف فیٹف کو خط لکھنے والے افرادکو قانون کی گرفت میں لانےکا فیصلہملکی اداروں کیخلاف فیٹف کو خط لکھنے والے افرادکو قانون کی گرفت میں لانےکا فیصلہغیر ملکی اداروں کو اس قسم کے خطوط لکھنا غداری کے زمرے میں آتا ہے، ان افراد پر پاکستان میں جعلی ادویات اور بلیک میلنگ کے مقدمات ہیں، حکام مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی، پاکستان کا عالمی پارلیمانوں سے رابطے کا فیصلہسویڈن میں قرآن کی بے حرمتی، پاکستان کا عالمی پارلیمانوں سے رابطے کا فیصلہاسلام آباد: (ویب ڈیسک) سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعے پر قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے عالمی پارلیمانوں سے رابطے کے لیے خط بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

مالیاتی اصلاحات کا چیلنج اور اشرافیہ کی مراعات - ایکسپریس اردومالیاتی اصلاحات کا چیلنج اور اشرافیہ کی مراعات - ایکسپریس اردواشرافیہ کو ملنے والی مراعات زیر بحث ہی نہیں آتیں کیونکہ پارلیمان میں موجود نمایندگان طبقہ اشرافیہ سے تعلق رکھتے ہیں
مزید پڑھ »

چینی کاؤنٹی کا پاکستان کے ساتھ زرعی تعاون کا فیصلہ - ایکسپریس اردوچینی کاؤنٹی کا پاکستان کے ساتھ زرعی تعاون کا فیصلہ - ایکسپریس اردوچینی کاؤنٹی کا پاکستان کے ساتھ زرعی تعاون کا فیصلہ - ExpressNews China agriculture Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 13:35:20