امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا خیال تھا نگران حکومت آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی کرے گی، آئی پی پیز کے ساتھ ڈالروں میں
معاہدے کئے گئے، سارا بوجھ عوام پر ڈالا جاتا ہے، آئی ایم ایف کے کہنے پر آئے روز بجلی کی قیمت بڑھا دی جاتی ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ بجلی چوری کا بوجھ عام آدمی برداشت کرتا ہے، جتنی بجلی استعمال کی جاتی ہے اتنا ہی بل لیا جائے، بجلی بلوں میں 15 اقسام کے ٹیکسزعوام کے ساتھ ظلم ہے، نئے لگنے والے میٹر موٹروے کی رفتارسے چلتے ہیں، یہ عوام کو
نئے طریقے سے لوٹنے کی ایک سازش ہے جس کا فرانزک آڈٹ کیا جائے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ اب یہ قومی ادارے فروخت کرنے پر لگے ہوئے ہیں، پی آئی اے، موٹرویز فروخت کرنے کے بجائے کرپشن کو ختم کیوں نہیں کرتے، عالمی اداروں سے قرضے لینا پاکستان کے لئے خطرناک ہے، لاہور میں 25 روپے کا ایک نان ہے جس میں اب مزید اضافہ ہونے والا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مولانا فضل الرحمان سودی نظام ختم کرنے کی بجائے وزارتیں انجوائے کرتے رہےسراج الحقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت دی جائے تو تیاریاں مکمل ہیں، معاشی منصوبہ موجود ہے۔ جماعت اسلامی حکومت میں
مزید پڑھ »
حکومت میں آتے ہی کرپشن سودی نظام کو ختم کریں گے سراج الحقامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت دی جائے تو تیاریاں مکمل ہیں، معاشی منصوبہ موجود ہے۔ جماعت اسلامی حکومت میں آتے ہی سودی نظام کو ختم کرے گی۔ سراج
مزید پڑھ »
بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ، کینیڈا سے 41 سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہنئی دہلی : بھارت نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے معاملے کی تحقیقات میں تعاون کرنے کے بجائے کینیڈا سے اکتالیس سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
میوزیم کے ملازم نے نایاب پینٹنگز کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ آپ ہالی ووڈ فلموں میں چوری کی وارداتوں کو بھی بھول جائیں گےمیونخ (ویب ڈیسک) جرمن میوزیم کے ایک سابق ملازم کو حال ہی میں مبینہ طور پر متعدد پینٹنگز کو جعلی کاپیوں کے ساتھ تبدیل کرنے اور اصلی پینٹنگز کو فروخت کرنے کے
مزید پڑھ »
پوڈکاسٹ فیچر کے بعد گوگل کا ایک اور سروس بند کرنے کا اعلانگوگل کی جانب سے یہ فیچر 2024 کے آخر میں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »