اداروں کے درمیان خلیج قومی مفاد کیخلاف ہے: خواجہ سعد رفیق

پاکستان خبریں خبریں

اداروں کے درمیان خلیج قومی مفاد کیخلاف ہے: خواجہ سعد رفیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

اداروں کے درمیان خلیج قومی مفاد کیخلاف ہے: خواجہ سعد رفیق AccountabilityCourt NAB KhawajaBrothers Bail KhSaad_Rafique pmln_org president_pmln PmlnMedia Lahore

ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپنی زبان بندی کا حل ڈھونڈ لیا۔احتساب عدالت میں آج پیشی کے دوران خواجہ سعد رفیق نے ہاتھ سے لکھی ہوئی تحریرمیڈیا کے حوالے کردی۔سنگین غداری کیس کے فیصلے پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اداروں کے درمیان خلیج قومی مفاد کے خلاف ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف آئین شکن تھے ۔تاہم فیصلے میں لاش لٹکانے یا گھسیٹنے کی بات مناسب نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ مخالف مہم ناقابل قبول ہے، یہاں انصاف آزاد ہے نہ جمہوریت۔ واضح رہے احتساب عدالت میں پیشی کے دوران کمرہ عدالت میں سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں سے خواجہ سعد رفیق کی تلخ کلامی ہو گئی۔عدالت میں شور مچنے پر جج جواد الحسن کا اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ میری عدالت میں کیوں شور برپا کیا ہوا ہے۔اس دوران خواجہ سعد رفیق نے پولیس کے رویے پر جج کو شکایت لگاتے ہوئے بتایا کہ یہ مجھے کہہ رہے ہیں کہ میں انٹرویو دے رہا ہوں، جس پر سادہ لباس میں ملبوس اہلکار نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق کمرہ عدالت میں موبائل فون استعمال کر رہے...

فاضل جج نے اہلکار کو تنہیہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ باہرجو مرضی کریں لیکن کمرہ عدالت میں اس طرح نہیں ہونے دوں گا۔جج جواد الحسن نے کہا کہ میں ڈی آئی جی آپریشن کو طلب کر کہ وضاحب مانگتا ہوں آپ عدالتی امور کو متاثر کر رہے ہیں۔ بعد ازاں سادہ لباس میں ملبوس اہلکار نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔دوسری جانب عدالت نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے جوڈشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت 6 جنوری تک ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مکہ اورمدینہ کے درمیان واقع مسجد قبا دنیا بھر کے زائرین کی توجہ کا مرکزمکہ اورمدینہ کے درمیان واقع مسجد قبا دنیا بھر کے زائرین کی توجہ کا مرکزمکہ اورمدینہ کے درمیان واقع مسجد قبا دنیا بھر کے زائرین کی توجہ کا مرکز SaudiArabia Makkah Madinah Mosque Quba Pilgrims SaudiEmbassyUSA arabnews
مزید پڑھ »

Saud Usmani : سعود عثمانی :-خزانوں کے درمیان ایک دنSaud Usmani : سعود عثمانی :-خزانوں کے درمیان ایک دنمیں توپ کاپے سرائے، میوزیم جانے کے لیے نکلا۔ موسم صاف تھا اور چمکیلی دھوپ باسفورس کے پانیوں سے منعکس ہو رہی تھی۔ دروازے تک پہنچتے پہنچتے کافی ہجوم نظر آنے لگا تھا۔ پڑھیئے سعود عثمانی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

پاکستان علماء کونسل نےتمام ملکی اداروں اور سیاسی ومذہبی جماعتوں کے درمیان ’میثاقِ پاکستان‘ کا مطالبہ کر دیاپاکستان علماء کونسل نےتمام ملکی اداروں اور سیاسی ومذہبی جماعتوں کے درمیان ’میثاقِ پاکستان‘ کا مطالبہ کر دیافیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان علماء کونسل نے وطن عزیز پاکستان کےا ستحکام و
مزید پڑھ »

فیس بک کے 26.7 کروڑ صارفین کے نام اور فون نمبر افشاں ہونے کی تحقیقاتفیس بک کے 26.7 کروڑ صارفین کے نام اور فون نمبر افشاں ہونے کی تحقیقاتفیس بک کے 26.7 کروڑ صارفین کے نام اور فون نمبر افشاں ہونے کی تحقیقات Facebook Users PhoneNumbers Leaked Investigation
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 21:42:20