ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے نئے اعدادوشمار جاری کر دیئے

پاکستان خبریں خبریں

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے نئے اعدادوشمار جاری کر دیئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے نئے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ادارہ شماریات کے مطابق مارچ 2020کے

میڈیا رپورٹس کے مطابق ادارہ شماریات کے مطابق مارچ 2020کے دوران مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ 25 فیصد اضافہ ہوا،مارچ 2020میں مہنگائی کی شرح مارچ 2019کے مقابلے میں 10.74 فیصد رہی،جولائی تا مارچ 2019-20ءمہنگائی کی شرح 2018-19کے مقابلے میں 11.80 فیصدرہی۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ماہ کے دوران سبزیوں کی قیمتوں میں 35 سے 10 فیصد تک اضافہ ہوا،پھل 11 فیصد،چکن 3 فیصد،ایل پی جی 2 فیصد تک مہنگی ہوئی، ایک ماہ میں ٹماٹر 23 فیصد،گندم اور آٹا 8،8 فیصد سستا ہوا۔ادارہ شماریات نے کہاہے کہ ایک ماہ میں مختلف دالوں کی قیمت میں 5 سے 2.

ادارہ شماریات کاکہنا ہے کہ ایک سال میں گیس چارجز 55 اور بجلی کے نرخ 14 فیصد سستے ہوئے، ایک سال میں خوردنی تیل 27 اور ایل پی جی 19 فیصد مہنگی ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت نے ایک اور شاندار قدم اٹھا لیاکورونا کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت نے ایک اور شاندار قدم اٹھا لیااسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت کا ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے عالمی وبا کورونا سے نمٹنے کے لیے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: : ہربھجن کے بعد یوراج سنگھ نے شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئےکورونا وائرس: : ہربھجن کے بعد یوراج سنگھ نے شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) یوں تو پاکستان اور بھارت دونوں ممالک روایتی حریف ہیں اور آئے روز جنگی جنون کی خبریں اکثر سننے کو ملتی رہتی ہیں بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ دونوں ممالک میں رہنے والے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں، تاہم کورونا وائرس میں عوام کی خدمت کرنے پر سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر یوراج نے پاکستانی ٹیم کے سابق مایہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔
مزید پڑھ »

امریکا نے ملیریا کی عام دوا کووڈ 19 مرض کے لیے منظورکرلی - ایکسپریس اردوامریکا نے ملیریا کی عام دوا کووڈ 19 مرض کے لیے منظورکرلی - ایکسپریس اردوامریکی محکمہ صحت کے بیان میں کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کی ہنگامی صورتحال میں منظوری دی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے کورونا ریلیف فنڈ کے قیام کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردووزیر اعظم نے کورونا ریلیف فنڈ کے قیام کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوایک ہفتے تک وبا کے پھیلاؤ کی رفتار کا اندازہ لگا لیں گے، عمران خان کا قوم سے خطاب
مزید پڑھ »

بلوچستان کے صنعتکاروں نے مشکل میں مددنہیں کی، جام کمالبلوچستان کے صنعتکاروں نے مشکل میں مددنہیں کی، جام کمالبلوچستان کے صنعتکاروں نے مشکل میں مدد نہیں کی، جام کمال SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 23:00:54