اداکارہ نادیہ جمیل نے سر کے بال منڈوا دیئے مگر کیوں ؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ نادیہ جمیل نے سر کے بال منڈوا دیئے مگر کیوں ؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران اپنے سر کے بال جھڑنے کی وجہ سے انہیں منڈوا لیا اور انہوں نے بالوں کو منڈوانے کی ویڈیو مداحوں کے

میڈیا رپورٹ کے مطابق نادیہ جمیل نے 3 اپریل کو سوشل میڈیا پر بتایا تھا کہ ان کا بریسٹ کینسر پہلی سٹیج پر ہے اور ٹیومر کا تیسرا گریڈ ہے، 6 اپریل کو انہوں نے بتایا تھا کہ ان کا ابتدائی چھوٹا آپریشن کر دیا گیا ہے اور بعد ازاں انہیں کیموتھراپی کے ڈوز دینے کا آغاز کیا گیا تھا۔

نادیہ جمیل علاج کیلئے لندن میں موجود ہیں، گزشتہ روز انہوں نے بتایا کہ کینسر کے علاج کے دوران ان کے بال کمزور ہو چکے تھے اور وہ جھڑنے لگے تھے، جس کی وجہ سے انہوں نے انہیں آخری بار بڑے پیار سے شیمپو سے دھونے کے بعد منڈوا لیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn Newsنادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک نے جان بوجھ کر لوڈشیڈنگ شروع کردی، نیپرا نے بھانڈا پھوڑ دیاکے الیکٹرک نے جان بوجھ کر لوڈشیڈنگ شروع کردی، نیپرا نے بھانڈا پھوڑ دیاکراچی: (دنیا نیوز) کے الیکٹرک کی جانب سے جان بوجھ کر پاور پلانٹس کم صلاحیت پر چلانے اور لوڈشیڈنگ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیپرا رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین سال سے کم بجلی پیدا کرکے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا
مزید پڑھ »

اداکارہ عظمیٰ خان کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر الزامات، سوشل میڈیا پر ہنگامہاداکارہ عظمیٰ خان کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر الزامات، سوشل میڈیا پر ہنگامہپاکستان میں سوشل میڈیا پر بعض ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض کی بیٹیوں نے انھیں اور ان کی بہن کو ان کے گھر میں گھس کر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »

نرس اور ڈاکٹر نے دونوں نے ہسپتال میں ہی شادی کرلینرس اور ڈاکٹر نے دونوں نے ہسپتال میں ہی شادی کرلیلندن (ویب ڈیسک) رواں سال اگست میں طے پائی جانے والی شادی وبائی بیماری کورونا وائرس کے سبب منسوخ کر کے ڈاکٹر اور نرس نے ہسپتال ہی میں شادی کر لی۔عالمی وبا
مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کے ترجمان ذرا یہ بھی بتائیں جہانگیر ترین نے عمران خان کی ایسی ...موجودہ حکومت کے ترجمان ذرا یہ بھی بتائیں جہانگیر ترین نے عمران خان کی ایسی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے وزیر اعظم عمران خان کا 2017 کا ایک ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے حکومتی ترجمانوں سے بڑا مطالبہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 22:41:14