اداکارہ عائشہ عمر نے شیخ رشید سے شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا لیکن ایک شر ط پر ، وہ کیا ہے ؟

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ عائشہ عمر نے شیخ رشید سے شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا لیکن ایک شر ط پر ، وہ کیا ہے ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف قائم علی شاہ، چوہدری شجاعت، رانا ثناء اللہ اور شیخ رشید بچیں

ایک انٹرویو میں معروف ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آفت کی وجہ سے دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف قائم علی شاہ، چوہدری شجاعت حسین، رانا ثناءاللہ طاہرالقادری اور شیخ رشید بچیں تو وہ کس سے شادی کریں گی جس پر عائشہ عمر نے کہا کہ وہ شیخ رشید کا انتخاب کریں گی کیوں کہ شیخ رشید کے پاس اچھی حس مزاح ہے اور وہ مزاحیہ شخصیت کے مالک ہیں۔

کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے کب پیش کی جائے گی؟حکومت نے اعلان کر دیا اداکارہ کا کہنا تھا کہ لو گ شادی اس لیے کرتے ہیں کیوں کہ انہیں بچے چاہیے ہوتے ہیں تاہم ابھی میں خود بچی ہوں اور شادی کا کوئی ارادہ نہیں، ہمارے معاشرے میں لگتا ہے کہ شادی زندگی سنوارتی ہے اصل میں شادی زندگی کو ختم کردیتی ہے، تاہم ابھی انہیں شادی کی ضرورت نہیں جب کروں گی تو سب کو بلاو¿ں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عائشہ عمر کا شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوعائشہ عمر کا شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوشیخ رشید کے پاس اچھی حس مزاح ہے اور وہ مزاحیہ شخصیت کے مالک ہیں، عائشہ عمر
مزید پڑھ »

فیمینزم کو پاکستان میں ٹھیک سے سمجھا نہیں گیا، عائشہ عمرفیمینزم کو پاکستان میں ٹھیک سے سمجھا نہیں گیا، عائشہ عمرمعروف اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ فیمینزم مردوں سے نفرت کا نام ہے، جبکہ فیمنزم ایک تحریک ہے ایک ایسا عقیدہ ہے کہ کسی بھی معاشرے میں خواتین کو مردوں کے برابر حقوق ملنے چاہئیں ayesha_m_omar SamaaTV
مزید پڑھ »

عائشہ عمر کا شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوعائشہ عمر کا شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوشیخ رشید کے پاس اچھی حس مزاح ہے اور وہ مزاحیہ شخصیت کے مالک ہیں، عائشہ عمر
مزید پڑھ »

Special Features - Breaking news and headlines | Roznama DunyaSpecial Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-18 13:16:23