اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کے اہل خانہ کے خلاف لگائے گئے تمام الزامات واپس لے لیے ، معاملہ غلط فہمی قرار

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کے اہل خانہ کے خلاف لگائے گئے تمام الزامات واپس لے لیے ، معاملہ غلط فہمی قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر فلم ” جوانی پھر نہیں آنی “ کی اداکارہ عظمیٰ خان کی ویڈیو وائرل ہوئی جسے بعد ازاں

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بحریہ ٹاﺅن کے مالک ’’ملک ریاض‘‘ کے ساتھ جوڑنے کی بے بنیاد کوشش کی گئی جس پر انہوں نے اپنے وکیل کی توسط قانونی چارہ جوئی کا بھی اعلان کیا تاہم اب خود اداکارہ نے سارے الزامات واپس لے لیے ہیں اور اسے ایک غلط فہمی قرار دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ” رائے ثاقب کھرل “ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ”اداکارہ عظمیٰ خان نے پولیس اور جج کے سامنے اپنا بیان پیش کر دیاہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ وہ ملک ریاض اور ان کے اہل خانہ پر لگائے گئے تمام الزامات کو واپس لینا چاہتی ہیں ، اداکارہ نے اس تمام صورتحال کو ایک غلط فہمی قرار دے دیاہے ۔“یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ادکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان ایک خاتون کے ساتھ تکرار کرتی دکھائی دیتی ہیں ، ویڈیو میں خاتون عظمیٰ خان پر...

ویڈیو کے وائرل ہو نے کے بعدآمنہ نامی خاتون بھی منظر عام پر آئیں جن کی عظمیٰ خان سے تکرارہوئی ، انہوں نے اپنے پیغام میں بھی یہ واضح اعلان کیا کہ اس سے ملک ریاض کا کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی کوئی لینا دینا ہے ۔تاہم جب مسلسل معاملہ ملک ریاض کے ساتھ جوڑا جاتا رہا اور یہ بات بحریہ ٹاﺅن کے مالک کے غور میں آئی توانہوں نے فوری طور پر تمام تر الزامات کی تردید کی اور قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان بھی کیا ۔لیکن اب اداکارہ کی جانب سے ملک ریاض کے اہل خانہ پر لگائے گئے تمام الزامات کو واپس لے لیا گیاہے اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک ریاض کی بیٹیوں اور اداکارہ عظمیٰ خان کے درمیان تصفیے کی خبروں پر وکیل مقدمے سے علیحدہملک ریاض کی بیٹیوں اور اداکارہ عظمیٰ خان کے درمیان تصفیے کی خبروں پر وکیل مقدمے سے علیحدہبحریہ گروپ کے مالک ملک ریاض کی بیٹیوں کے ہاتھوں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بننے والی اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان کی وکیل خدیجہ صدیقی نے فریقین کے درمیان تصفیے کی خبروں کے بعد مقدمے سے علیحدہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پیٹرول 30 روپے لیٹر فروخت ہونا چاہیے، عظمیٰ بخاری | Abb Takk Newsعالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پیٹرول 30 روپے لیٹر فروخت ہونا چاہیے، عظمیٰ بخاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »

نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر شہباز گل اور فیاض الحسن چوہان سٹپٹا اٹھیں گےنوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر شہباز گل اور فیاض الحسن چوہان سٹپٹا اٹھیں گےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان  مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے کرائے کے ترجمانوں کی
مزید پڑھ »

’غلط فہمی ہوگئی تھی‘، ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس’غلط فہمی ہوگئی تھی‘، ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپساداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان نے پاکستان کی مشہور کاروباری شخصیت ملک ریاض کی بیٹیوں اور آمنہ عثمان کے خلاف مبینہ تشدد کا مقدمہ یہ کہہ کر واپس لے لیا ہے کہ مقدمہ غلط فہمی کی بنیاد پر دائر کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

آمنہ عثمان، ملک ریاض کی بیٹیوں کی گرفتاری کے خلاف عبوری درخواست ضمانت منظورآمنہ عثمان، ملک ریاض کی بیٹیوں کی گرفتاری کے خلاف عبوری درخواست ضمانت منظورلاہور کے سیشن کورٹ نے حکام کو رئیل اسٹیٹ ٹائیکون اور بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض کی دونوں بیٹیوں عنبر ملک، پشمینہ ملک اور تیسری خاتون آمنہ عثمان ملک کو 15 جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ایک اور ملک کے وزیر اعظم اور ان کے اہل خانہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئےایک اور ملک کے وزیر اعظم اور ان کے اہل خانہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئےیریوان(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمینیا کے وزیراعظم نکول پشین یوان اپنے اہل خانہ سمیت کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں تاہم اُنہوں نے خود کو قرنطینہ کرنے کی بجائے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-01-25 13:47:01