اداکارہ مہوش حیات وزیراعظم عمران خان کی ہم آواز

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ مہوش حیات وزیراعظم عمران خان کی ہم آواز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اداکارہ مہوش حیات وزیراعظم عمران خان کی ہم آواز ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ براہ کرم کوویڈ 19 کے سبب آگے آئیں اور وزیراعظم کی آواز پر لبیک کہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے اوورسیز پاکستانیوں نے ہمیں کبھی مایوس نہیں کیا ہے ان مشکل وقتوں میں آپ کے ملک کو ایک بار پھر آپ کی ضرورت ہے۔ مہوش حیات نے کہا کہ آپ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قائم کردہ کرونا ریلیف فنڈ کا حصہ بنیں اور اپنے شہریوں کا بھرپور ساتھ دیں۔ Our Overseas Pakistanis have never let us down. Your country once again needs you in these difficult times. Please come forward and support the PM's COVID-19 Appeal. Every bit counts . Please click on the link below

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاتھوں کے ساتھ دل بھی صاف رکھیں، مہوش حیاتہاتھوں کے ساتھ دل بھی صاف رکھیں، مہوش حیاتکرونا سے بچنے کیلئے سب سے زیادہ زور ہاتھوں کی صفائی پردیا جاتا ہے۔ ایسے میں مہوش حیات نے اپنے فالوورز کو اس سے جڑا ایک اہم پیغام دیا COVID2019 SamaaTV
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بیرون ملک پاکستانیوں سے کورونا فنڈ میں پیسے جمع کرانے کی اپیل - ایکسپریس اردووزیراعظم کی بیرون ملک پاکستانیوں سے کورونا فنڈ میں پیسے جمع کرانے کی اپیل - ایکسپریس اردوپاکستان کو آپ کی ضرورت ہے، سارے اوورسیز پاکستانی حصہ ڈالیں، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 19:41:38