اداکارہ نادیہ جمیل کینسر میں مبتلا ہوگئیں - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ نادیہ جمیل کینسر میں مبتلا ہوگئیں - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اداکارہ نادیہ جمیل کینسر میں مبتلا ہوگئیں -

نامور اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل بریسٹ کینسر میں مبتلاہوگئیں۔

نادیہ جمیل نے اپنی بیماری سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ ان کے کینسر کی اسٹیج ون ہے جب کہ ٹیومر کا گریڈ 3 ہے۔ انہوں نے خواتین کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ باقاعدگی سے خود کی جانچ پڑتال کرنا بہت ضروری ہے۔ اگر آپ کو اپنے اندر کوئی بھی غیر معمولی کیفیت محسوس ہوتی ہے تو فوراً اس کا سدباب کریں۔ اپنے جسم اور اپنی صحت کو کبھی بھی نظر انداز مت کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف ٹی وی فنکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل کو کینسر کی تشخیص | Abb Takk Newsمعروف ٹی وی فنکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل کو کینسر کی تشخیص | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا اللہ کی جانب سے اطلاع اور امتحان ہے، مولانا طارق جمیلکورونا وائرس کی وبا اللہ کی جانب سے اطلاع اور امتحان ہے، مولانا طارق جمیللاہور: (دنیا نیوز) معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کی وبا کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے انسانوں کیلئے اطلاع اور امتحان قرار دیدیا ہے۔

عوام لاک ڈاؤن سے متعلق حکومتی ہدایات پر عمل کرے، مولانا طارق جمیلعوام لاک ڈاؤن سے متعلق حکومتی ہدایات پر عمل کرے، مولانا طارق جمیلمولانا طارق جمیل نے تبلیغی مراکز میں پھنسے بھائیوں سے بھی بڑی درخواست کردی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates TariqJameel CoronavirusPakistan
مزید پڑھ »

”وبا تب آتی ہے جب ۔۔۔“ مولانا طارق جمیل نے خبردار کردیا، ارباب سیاست سے بھی اپیل کردی”وبا تب آتی ہے جب ۔۔۔“ مولانا طارق جمیل نے خبردار کردیا، ارباب سیاست سے بھی اپیل کردیلاہور (ویب ڈیسک) معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کی وبا کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے انسانوں کیلئے اطلاع اور امتحان قرار دیدیا ہے۔دنیا نیوز کے
مزید پڑھ »

معروف ٹی وی فنکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل کو کینسر کی تشخیص | Abb Takk Newsمعروف ٹی وی فنکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل کو کینسر کی تشخیص | Abb Takk News
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-03-09 08:29:47