اداکارہ جیا خان خودکشی کیس میں سورج پنچولی 10 سال بعد بے قصور قرار

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ جیا خان خودکشی کیس میں سورج پنچولی 10 سال بعد بے قصور قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ثبوت کی کمی کی وجہ سے سورج پنچولی کو بے قصور قرار دیتے ہوئے انہیں کیس سے بری کیا جاتا ہے، فیصلہ

2013 میں خودکشی کرنے والی بالی وڈ اداکارہ جیا خان کے کیس کا فیصلہ 10 سال بعد سنا دیا گیا۔

گجنی، ہاؤس فل جیسی سپر ہٹ فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ جیا خان نے 3 جون 2013 کو خودکشی کی تھی، وہ جوہو میں اپنی رہائشگاہ پر لٹکتی ہوئی پائی گئی تھیں۔ 2013 میں سورج کے خلاف دفعہ 306 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا اور پھر سورچ پنچولی 10 جون 2013 کو جیا خان کی جانب سے لکھے گئے آخری مبینہ خط کے ملنے کے بعد گرفتار بھی کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سورج پنچولی اداکارہ جیا خان خود کشی کیس میں بے قصور قرار - ایکسپریس اردوسورج پنچولی اداکارہ جیا خان خود کشی کیس میں بے قصور قرار - ایکسپریس اردواداکارہ جیا خان نے 2013 میں خود کشی کرلی تھی
مزید پڑھ »

اداکارہ جیا خان خودکشی کیس کا فیصلہ 10 سال بعد سنادیا گیا، سورج پنچولی بریاداکارہ جیا خان خودکشی کیس کا فیصلہ 10 سال بعد سنادیا گیا، سورج پنچولی بریعدم شواہد کی بنا پر سورج پنچولی کو جیا خان کیس میں قصور وار نہیں ٹھہرایا جاسکتا ہے لہذا عدالت انہیں بری کرتی ہے: عدالتی فیصلہ
مزید پڑھ »

جیا خان کو خودکشی پر اُکسانے کے مقدمے میں اداکارہ کے دوست سورج پنچولی 10 سال بعد بری - BBC News اردوجیا خان کو خودکشی پر اُکسانے کے مقدمے میں اداکارہ کے دوست سورج پنچولی 10 سال بعد بری - BBC News اردوسپرہٹ فلم ’گجنی‘ اور ’ہاؤس فل‘ میں اداکاری کرنے والی جیا خان نے خودکشی کرنے سے قبل چھ صفحات کا خط لکھا تھا اور اپنے بوائے فرینڈ سورج پنچولی پر انھیں خودکشی کے لیے اکسانے کا الزام لگایا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

سورج پنجولی اداکارہ جیا خان خود کشی کیس میں بے قصور قرار - ایکسپریس اردوسورج پنجولی اداکارہ جیا خان خود کشی کیس میں بے قصور قرار - ایکسپریس اردواداکارہ جیا خان نے 2013 میں خود کشی کرلی تھی
مزید پڑھ »

جیا خان خودکشی کیس: اداکار سورج پنچولی کو بری کردیا گیاجیا خان خودکشی کیس: اداکار سورج پنچولی کو بری کردیا گیاآنجہانی اداکارہ جیا خان کی خودکشی کے کیس میں گرفتار بوائے فرینڈ اور اداکار سورج پنچولی کو بلآخر دس سال بعد بری کردیا گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 10:31:42