اداکارہ عظمیٰ خان نے ان پر تشدد کرنے والی خواتین کےخلاف مقدمہ واپس لے لیا - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ عظمیٰ خان نے ان پر تشدد کرنے والی خواتین کےخلاف مقدمہ واپس لے لیا - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

عظمیٰ خان نے مزید کہا کہ ’میں مذکورہ معاملے میں کوئی گواہی یا بیان نہیں دینا چاہتی‘۔ DawnNews Pakistan UzmaKhan

لاہور: ادا کار عظمیٰ خان نے ان کے گھر میں گھس کر تشدد کرنے والی 3 خواتین اور ان کے مسلح گارڈز کے خلاف دائر مقدمہ واپس لے لیا۔

عظمیٰ خان کی بہن ہما نے سی آر پی سی کی دفعہ 164 کے تحت درج اپنے الگ بیان میں کہا کہ ’ان کے گھر میں اس طرح کا واقعہ نہیں ہوا‘۔علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں جو چوٹ نظر آئی وہ کے شیشے سے لگی۔عظمیٰ خان کی بہن ہما نے مزید کہا کہ ’میری بہن یعنی عظمیٰ خان نے غلط فہمی کی وجہ سے فوری ایف آئی آر درج کروائی، بڑی مہربانی اسے منسوخ کردی جائے‘۔

بعدازاں حسن نیازی نے ڈان کو بتایا کہ ’انہوں نے اتوار کی رات مقدمے کے سلسلے میں عظمیٰ خان تک رسائی کی کوشش کی لیکن انہوں نے فون کا جواب دیا اور نہ ہی میسجز کا‘۔ ویڈیو میں گارڈز کو اداکارہ کو پکڑتے اور ہراساں کرتے دیکھا گیا جبکہ ایک خاتون انہیں جوتے سے مار رہی تھی اور عظمیٰ خان پر شیشے سے بنی سجاوٹی اشیا بھی پھینکی گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کے اہل خانہ کے خلاف لگائے گئے تمام الزامات واپس لے لیے ، معاملہ غلط فہمی قراراداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کے اہل خانہ کے خلاف لگائے گئے تمام الزامات واپس لے لیے ، معاملہ غلط فہمی قراراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر فلم ” جوانی پھر نہیں آنی “ کی اداکارہ عظمیٰ خان کی ویڈیو وائرل ہوئی جسے بعد ازاں
مزید پڑھ »

ملک ریاض کی بیٹیوں اور اداکارہ عظمیٰ خان کے درمیان تصفیے کی خبروں پر وکیل مقدمے سے علیحدہملک ریاض کی بیٹیوں اور اداکارہ عظمیٰ خان کے درمیان تصفیے کی خبروں پر وکیل مقدمے سے علیحدہبحریہ گروپ کے مالک ملک ریاض کی بیٹیوں کے ہاتھوں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بننے والی اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان کی وکیل خدیجہ صدیقی نے فریقین کے درمیان تصفیے کی خبروں کے بعد مقدمے سے علیحدہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پیٹرول 30 روپے لیٹر فروخت ہونا چاہیے، عظمیٰ بخاری | Abb Takk Newsعالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پیٹرول 30 روپے لیٹر فروخت ہونا چاہیے، عظمیٰ بخاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کے اہل خانہ کے خلاف لگائے گئے تمام الزامات واپس لے لیے ، معاملہ غلط فہمی قراراداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کے اہل خانہ کے خلاف لگائے گئے تمام الزامات واپس لے لیے ، معاملہ غلط فہمی قراراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر فلم ” جوانی پھر نہیں آنی “ کی اداکارہ عظمیٰ خان کی ویڈیو وائرل ہوئی جسے بعد ازاں
مزید پڑھ »

’غلط فہمی ہوگئی تھی‘، ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس’غلط فہمی ہوگئی تھی‘، ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپساداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان نے پاکستان کی مشہور کاروباری شخصیت ملک ریاض کی بیٹیوں اور آمنہ عثمان کے خلاف مبینہ تشدد کا مقدمہ یہ کہہ کر واپس لے لیا ہے کہ مقدمہ غلط فہمی کی بنیاد پر دائر کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا پولیس کے جوانوں کو ”شیرو“ کے نام سے پکارنے کا نوٹی فکیشن جاری ہونے کے بعد ایک اور خبرآگئیخیبر پختونخوا پولیس کے جوانوں کو ”شیرو“ کے نام سے پکارنے کا نوٹی فکیشن جاری ہونے کے بعد ایک اور خبرآگئیپشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا میں پولیس کے جوانوں کو ”شیرو“ کے نام سے پکارنے کا نوٹی فکیشن آئی جی کی مداخلت پر واپس لے لیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-20 01:33:29