ادویات کے ’گمراہ کن‘ اشتہارات بند کریں، عدالت کا یوگا گرو رام دیو کو حکم

پاکستان خبریں خبریں

ادویات کے ’گمراہ کن‘ اشتہارات بند کریں، عدالت کا یوگا گرو رام دیو کو حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی سپریم کورٹ نے یوگا گُرو کہلائے جانے والے بابا رام دیو اور ان کی کمپنی  کو وارننگ دی ہے کہ اگر ’گمراہ کن‘ اشتہارات بند نہ کیے گئے تو ان کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے اشتہار بند نہ کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ اشتہارات میں کہا جا رہا ہے کہ جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ ادویات کچھ...

کیا آپ جانتے ہیں ججز کو خط میں بھیجا گیا مبینہ پاؤڈر اینتھریکس ...نریندر مودی پر بھی وہی الزام لگا دیا گیا جو عمران خان اپنے ...نئی دہلی بھارتی سپریم کورٹ نے یوگا گُرو کہلائے جانے والے بابا رام دیو اور ان کی کمپنی کو وارننگ دی ہے کہ اگر ’گمراہ کن‘ اشتہارات بند نہ کیے گئے تو ان کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے الزام لگایا تھا کہ بابا رام دیو کی کمپنی روایتی ادویات کی حوصلہ افزائی کرتی ہے اور اشتہارات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے کہ اس کی ادویات بلڈ پریشر اور دمے کے امراض کا ’مستقل حل‘ پیش کرتی ہیں۔ عدالت نے کہا کہ وہ کمپنی کی طرف سے پیش کی جانے والی معذرت سے مطمئن نہیں ہے اور تفصیل میں بتایا جائے کہ اشتہارات بند کیوں نہیں کیے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ سلمان نے 3 ارب ریال “رمضان اعانت “ کے لیے مختص کردیےشاہ سلمان نے 3 ارب ریال “رمضان اعانت “ کے لیے مختص کردیےسعودی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس حکم کے تحت خاندان کے سربراہ کو 1 ہزار اور فیملی ممبر کو 500 ریال دیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

امریکی صدر کے طیارے سے صحافی کیا کیا چُرا چکے ہیں؟ دلچسپ رپورٹامریکی صدر کے طیارے سے صحافی کیا کیا چُرا چکے ہیں؟ دلچسپ رپورٹوائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کے ساتھ سفر کرنے والے صحافیوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ خصوصی طیارے سے سامان چرانا بند کریں۔
مزید پڑھ »

تعلیمی اسناد پر والدہ کا نام بھی درج کرنے کا حکمتعلیمی اسناد پر والدہ کا نام بھی درج کرنے کا حکمبھارتی عدالت نے حکم دیا ہے کہ طلباء و طالبات کی تعلیمی اسناد پر ان والد کے ساتھ والدہ کا نام بھی درج کیا جائے۔
مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے این جی اوز کو انتباہ جاری کردیاسعودی حکومت نے این جی اوز کو انتباہ جاری کردیارمضان میں عطیہ مہم کے دوران اشتہارات میں بچوں کا استحصال کرنے والے این جی اوز کے لیے سعودی حکومت نے انتباہ جاری کردیا۔
مزید پڑھ »

گوجرانوالہ کے نوجوان کو توہینِ مذہب کے الزام پر سزائے موت: ’میں نے تو مدارس سے فتوے بھی لے کر دیے مگر کسی نے ایک نہ سنی‘گوجرانوالہ کے نوجوان کو توہینِ مذہب کے الزام پر سزائے موت: ’میں نے تو مدارس سے فتوے بھی لے کر دیے مگر کسی نے ایک نہ سنی‘وسطی پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کی ایک عدالت نے بدھ کو پیغمبرِ اسلام اور ان کی ازواج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے، قرآن کی بے حرمتی کرنے اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزامات پر بائیس سالہ طالبعلم کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عدالت نے اسی مقدمے کے دوسرے ملزم، جن کی عمر 17 سال ہے، کو نابالغ ہونے کے باعث سزائے موت کے بجائے دو بار...
مزید پڑھ »

رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچارمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچاپنجاب حکومت کے نگہبان رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-26 03:59:24