نیٹ فلکس سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے شہہ سرخیوں کا حصہ بننے والی بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے کانز فلم فیسٹیول کی ساری لائم لائٹ چُرالی۔
سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کردہ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس میں جاری 77ویں کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی اداکارہ سیاہ و سفید گاؤن میں جلوہ گر ہوئیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ادیتی راؤ حیدری نے اس خاص موقع پر ہلکے میک اپ اور زیورات کا انتخاب کیا۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فرانسیسی ریویرا پر کروایا گیا فوٹو شوٹ بھی شیئر کیا، جس میں انہوں نے سیاہ و زرد رنگ کے امتزاج والا گاؤن زیب تن کیا ہوا تھا۔اب ادیتی راؤ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کا ہیرامندی کنکشن ہے، ویڈیو میں سیریز کی مشہور گجگامینی واک کو ری کریٹ کیا ہے، لیکن اس بار اس میں انہوں نے اپنا نیا انداز شامل کیا ہے۔
واضح رہے کانز فلم فیسٹیول میں ادیتی راؤ حیدری کا یہ تیسرا سال ہے، یہ فیسٹیول آج اپنے اختتام کو پہنچے گا۔آنکھوں کی کامیاب سرجری کے بعد راگھو اور پرینیتی منظر عام پر آگئےہاجرہ کی آنکھوں سے اداکاری کے گُر سیکھے، علی رضا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماڈل بیلا حدید کی کانز فلم فیسٹیول میں کیفیہ لباس میں انٹریسپر ماڈل بیلا حدید نے 77 ویں کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کی جہاں انہوں نے پابندی ہونے کے باوجود کیفیہ سے مشابہہ سرخ و سفید لباس پہنا۔
مزید پڑھ »
منتھن: وہ انڈین فلم جسے پانچ لاکھ کسانوں نے مل کر بنایامعروف فلم ساز اور ہدایتکار شیام بینیگل کی 1976 میں ریلیز ہونے والی فلم منتھن 48 سال بعد کانز فلم فیسٹیول میں دکھائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹریفرانس کے شہر کان میں 77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے
مزید پڑھ »
کانز فیسٹیول میں شریک آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا منفرد اندازآسٹریلوی اداکارہ اور فلم پروڈیوسر کیٹ بلانشیٹ نے کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر مظلوم فلسطینیوں کیلئے منفرد انداز میں آواز اٹھائی ہے۔
مزید پڑھ »
’مس یونیورس پاکستان‘ ایریکا رابن کی کانز فلم فیسٹیول میں انٹریایریکا رابن کانز فلم فیسٹیول کی سب سے مقبول فلم ‘دی سبسٹینس’ کے پریمیئر پر ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئیں، فیسٹول میں نمائندگی کرنے پر فخرہے۔
مزید پڑھ »
ہالی وڈ اداکارہ کا کانز فلم فیسٹیول میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتیاداکارہ کی کانز فلم فیسٹیول کے اس لباس کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے، جہاں صارفین کی جانب سے اداکارہ کو سراہا جارہا ہے
مزید پڑھ »