ارباز خان کی بہترین خصوصیات کیا ہیں؟ سابقہ بیوی ملائیکہ اروڑا نے بتادیا

پاکستان خبریں خبریں

ارباز خان کی بہترین خصوصیات کیا ہیں؟ سابقہ بیوی ملائیکہ اروڑا نے بتادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ملائیکا اروڑا نے بیٹے ارہان خان کے شو ’ڈمب بریانی‘ کی تازہ قسط میں بطور مہمان شرکت کی جہاں بیٹے نے ماں اور ماں سے بیٹے سے کئی اہم سوال کیے۔

اداکارہ و ماڈل

انہوں نے اپنے بیٹے کے والد کی طرح انصاف پسند ہونے پر تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ارباز خان ایک انصاف پسند اور منصف انسان ہیں اور یہ خوبی تم میں بھی ہے۔ ملائیکا اروڑا نے اپنے بیٹے ارہان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمھارے والد غیر پرکشش شخصیت اور انداز کے مالک ہیں اور تم بھی اس معاملے پر بالکل اپنے والد پر گئے ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو زانٹرنیٹ پر ...ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی فیملی کے ساتھ ڈنر کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ایکسپریس نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ   ارباز خان سے طلاق کے باوجود بھی ملائکہ اروڑا کے اپنے سابقہ سُسرالیوں کے ساتھ اچھے تعلقات برقرار ہیں، 29 مارچ کو ممبئی میں ارباز خان اور...
مزید پڑھ »

پسند کی شادی کے کیا نقصانات ہیں؟ درِفشاں سلیم نے بتادیاپسند کی شادی کے کیا نقصانات ہیں؟ درِفشاں سلیم نے بتادیاشادی کرنے والے دونوں افراد آسانی سے مل جانے پر ایک دوسرے کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیتے، اداکارہ
مزید پڑھ »

انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریاانسانی خون کے پیاسے بیکٹیریاسائنس دانوں نے بیکٹیریا میں ویمپائر جیسی ایک نئی خصوصیات دریافت کی ہے
مزید پڑھ »

دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں کتنے بھارتی شامل؟دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں کتنے بھارتی شامل؟امریکی میگزین فوربز نے گزشتہ روز دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست شائع کی ہے کیا آپ جانتے ہیں اس فہرست میں کتنے بھارتی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارتی اداکار روی کشن کی خفیہ بیوی اور بیٹی سامنے آگئیبھارتی اداکار روی کشن کی خفیہ بیوی اور بیٹی سامنے آگئیروی کشن کی خفیہ بیوی اپرنا ٹھاکر کے انڈر ورلڈ سے تعلقات ہیں
مزید پڑھ »

جدائی فلم میں سری دیوی حاملہ تھی اور انیل کپور۔۔۔ بونی کپور کا فلم ’جدائی‘ سے متعلق انکشافجدائی فلم میں سری دیوی حاملہ تھی اور انیل کپور۔۔۔ بونی کپور کا فلم ’جدائی‘ سے متعلق انکشافبھارتی پروڈیوسر بونی کپور نے اپنے بھائی انیل کپور اور آنجہانی بیوی کی سُپرہٹ فلم ’جدائی‘ سے متعلق برسوں بعد اہم انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 08:06:51