اردوان کی حماس قیادت سے ملاقات،امریکا کی ترکی کوتنہا کرنے کی دھمکی -
امریکا نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی حماس قیادت کے ساتھ ملاقات پر برہمی کا اظہار کرت ہوئے ترکی کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے ترک صدر تیب اردوان اور فلسطینی تنظیم حماس کی قیادت کی ملاقات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ امریکا کو صدر اروان کی جانب سے حماس کے دو رہنماؤں کی میزبانی کرنے پر شدید اعتراض ہے۔ اس طرح کے رابطے ترکی کو تنہا اور دہشت گردی کے خلاف عالمی کوششوں کو متاثر کرسکتے ہیں۔
We strongly object to President Erdogan hosting two Hamas leaders. Hamas is designated as a terrorist organization by the U.S and EU. This outreach isolates Turkey and undercuts global efforts to counter terrorism.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی وزیر دفاع کی حماس کی قیادت کو سنگین نتائج کی دھمکیاسرائیلی وزیر دفاع کی حماس کی قیادت کو سنگین نتائج کی دھمکی OccupyPalestine IsraeliTerrorism IsraelCrimes DefenseMinister BennyGantz Threats Hamas HamasLeaders Gaza PalestinePMO Palestine_UN gantzbe netanyahu IDF UN OIC_OCI realDonaldTrump
مزید پڑھ »
عمران اشرف کی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیلعمران اشرف کی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
عمران اشرف کی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیلعمران اشرف کی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ملاعبدالغنی برادر کی قیادت میں افغان وفد آج پاکستان آئیگاملاعبدالغنی برادر کی قیادت میں افغان وفد آج پاکستان آئیگا
مزید پڑھ »
'وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان آگے بڑھتا جائے گا'وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بے بنیاد الزامات لگانے والے ترقی کا سفر روکناچاہتےہیں لیکن وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان آگے بڑھتا جائے گا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »