اردو کے معروف شاعر راحت اندوری کا انتقال، کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا تفصيلات جانئے: DailyJang
اس سے قبل ان کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا۔ 70 سالہ شاعر سری آروبندھو انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز میں زیرعلاج تھے، ڈاکٹرز کے مطابق انھیں آج دل کا دورہ پڑا جو کہ جان لیوا ثابت ہوا، ڈاکٹروں نے مزید بتایا کہ انھیں ساٹھ فیصد نمونیہ ہوگیا تھا۔
یادر ہے کہ راحت اندوری خود بھی سوشل میڈیا پر کافی متحرک تھے اور انھوں نے آج ہی اپنے فالوورز کو ٹوئٹر پر بتایا تھا کہ انکا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔ انھوں نے مزید ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنی فوری صحت یابی کے لیے فالوورز سے دعا کی درخواست کی تھی۔ جبکہ انھوں نے فالوورز سے یہ بھی کہا تھا وہ انکے خاندان کو انکی صحت سے متعلق معلومات کے لیے فون نہ کریں۔ وہ ٹوئٹر اور فیس بک کے ذریعے اس حوالے سے فالوورز کو آگاہ رکھیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
اردو کے ممتاز شاعر ڈاکٹر راحت اندوری انتقال کر گئےاردو کے ممتاز شاعر ڈاکٹر راحت اندوری انتقال کر گئے ARYNewsUrdu RahatIndori
مزید پڑھ »
ایف بی آرنے ملازم کے نام پرکروڑوں ڈالر کے کاروبارکا ریفرنس دائر کردیا - ایکسپریس اردوایف بی آرنے ملازم کے نام پرکروڑوں ڈالر کے کاروبارکا ریفرنس دائر کردیا -
مزید پڑھ »