تعاون کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اگر میں اپنا بہترین کرتا ہوں تو اولمپکس میں ضرور گولڈ میڈل ملے گا: ارشد ندیم
__فوٹو: جیو نیوز
ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ مجھے نئی جیولین کا ضرور فائدہ ہو گا، تعاون کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اگر میں اپنا بہترین کرتا ہوں تو اولمپکس میں ضرور گولڈ میڈل ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقا میں ٹریننگ شاندار رہی، مکمل ردہم میں آرہا ہوں، اولمپکس سے قبل فن لینڈ کے ایونٹ کے لیے چار ہفتے ہیں، میں اگر اپنا بہترین کرتا ہوں تو اولمپکس میں ضرور گولڈ میڈل حاصل کروں گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب پولیس حکام کو جدید پولیسنگ کی تربیت کیلئے کس ملک سے دعوت مل گئی ؟ جانیےلاہور(خصوصی رپورٹ)پنجاب پولیس حکام کو جدید پولیسنگ کی تربیت کیلئے کس ملک سے دعوت مل گئی ؟ اس حوالے سے اہم اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں600سے زائد پاکستانی نثراد افسران کی تنظیم پاکستان لاء انفورسمنٹ سوسائٹی (پالز) کے سربراہ روحیل خالد نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس حکام کو جدید پولیسنگ کے بارے میں ٹریننگ کے...
مزید پڑھ »
اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاریوں میں مصروف محمد یاسر نئی جیولین کے ملنے منتظرمیرے پاس جو جیولین ہے وہ لمبی تھرو کے لیے نہیں ہے، میرے اختیار میں ٹریننگ ہے جو میں کر رہا ہوں: محمد یاسر
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور100 انڈیکس بڑھ کر 72087پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا
مزید پڑھ »
کیا کومیلا وکٹورینز کی اونر پی ایس ایل میں ٹیم خرید سکتی ہیں؟پی سی بی نے گیارہویں ایڈیشن کیلئے دو نئی ٹیموں کے اضافے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
پی ایس ایکس: 100 انڈیکس نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھولیااختتام پر 100 انڈیکس گزشتہ روز کے مقابلے 132 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 74 ہزار 663 پر بند ہوا۔
مزید پڑھ »
ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاریسپریم کورٹ بھی ماضی میں کہہ چکی ہے کہ نیب کو احتساب کے نام پر سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے کیلئے بار بار استعمال کیا جاتا رہا ہے
مزید پڑھ »