ارطغرل غازی کی جانب سے پاکستانیوں کو عید مبارک - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ارطغرل غازی کی جانب سے پاکستانیوں کو عید مبارک - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ارطغرل غازی کی جانب سے پاکستانیوں کو عید مبارک -

ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ میں ارطغرل کا کردار نبھانے والے ترک اداکار انجن التان دوزیاتن نےعید الفطر کے موقع پر پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد دینے کے ساتھ ایک خوبصورت پیغام بھی دیا ہے۔

پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر گزشتہ روز ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انجن التان دوزیاتن پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد دیتے نظر آرہے ہیں۔ انجن نے کہا بہنو اور بھائیو السلام و علیکم میرے پاس آپ کی ناقابل یقین محبت اور پزیرائی کا شکریہ اداکرنے کے لیے الفاظ کافی نہیں ہیں، جو آپ پی ٹی وی کے ارطغرل غازی اردو کو دے رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا میں پی ٹی وی کا شکریہ ادا کرنا چاہتاہوں جس نے ارطغرل غازی کو آپ سب تک پہنچایا۔ اس کے بعد انجن التان نے تمام پاکستانیوں کو اردو میں...

اپنے پسندیدہ ترک اداکار کی جانب سے عید مبارک کا پیغام ملنے کے بعد پاکستانی بہت خوش ہیں اور اتنا خوبصورت پیغام دینے پر ان کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘’ارطغرل غازی’’ کے مرکزی کردار کی تمام پاکستانیوں کو عیدالفطر کی مبارکباد‘’ارطغرل غازی’’ کے مرکزی کردار کی تمام پاکستانیوں کو عیدالفطر کی مبارکبادلاہور: (دنیا نیوز) تاریخی مسلم کرداروں پر مبنی ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین آلتان دوزیاتان نے تمام پاکستانیوں کو عید کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد کا پیغام پہنچایا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی وی کا 'ارطغرل غازی' کے شائقین کے لیے عید پر تحفہ - Entertainment - Dawn Newsپی ٹی وی کا 'ارطغرل غازی' کے شائقین کے لیے عید پر تحفہ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

ترک ڈرامے ارطغرل کے مرکزی اداکار بھی کراچی طیارہ حادثے پر دکھی اور افسردہترک ڈرامے ارطغرل کے مرکزی اداکار بھی کراچی طیارہ حادثے پر دکھی اور افسردہکراچی : ترک ڈرامے ارطغرل کے مرکزی اداکار نے کراچی میں طیارہ حادثے پر دکھ اورافسردگی کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔
مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثے پر ارطغرل اور حلیمہ سمیت غیر ملکی فنکاروں کا اظہار تعزیت - ایکسپریس اردوکراچی طیارہ حادثے پر ارطغرل اور حلیمہ سمیت غیر ملکی فنکاروں کا اظہار تعزیت - ایکسپریس اردوانجن اور اسریٰ بلجک نے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت اور پاکستان کے لیے دعا کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 19:38:31