ارطغرل غازی نے میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو دفن کر دیا: وینا ملک

پاکستان خبریں خبریں

ارطغرل غازی نے میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو دفن کر دیا: وینا ملک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ ترکی کے مشہور ڈرامےارطغرل غازی نے میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو دفن کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اداکارہ مہوش حیات نے لکھا کہ مجھے نہیں معلوم کہ ترک ڈرامے کے خلاف اتنی منفی باتیں کیوں کی جا رہی ہیں؟ لیکن آخر ایک دن ہم سب یہ تسلیم کریں گے کہ ارطغرل غازی نہ صرف تعلیم پھیلانے بلکہ اسلامی تہذیب سکھانے والا ڈراما بھی ہے۔

مہوش حیات نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے خیال میں ارطغرل غازی کے اداکار انجین التان دوزیتان انتہائی پرکشش دکھائی دیتے ہیں۔ دراصل مہوش حیات نے ڈرامے کے مرکزی اداکار کی پاکستان میں مقبولیت کو دیکھتے ہوئے انہیں ہالی وڈ کے شہرہ آفاق فلم ٹائی ٹینک کے ہیرو لیو نارڈو ڈی کیپریو سے تشبیح دی۔ یاد رہے کہ شہرہ آفاق ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی مقبولیت پاکستان میں مسلسل بڑھ رہی ہے اور اس میں کام کرنے والے اداکاروں کے پاکستانی مداحوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈرامے میں ارطغرل غازی کا کردار 41 سالہ انجین التان دوزیتان نے نبھایا ہے جب کہ ان کی بیوی حلیمہ سلطان کا کردار 28 سالہ اسرا بیلگیج نے ادا کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارطغرل غازی کے مزید 2 اداکار پاکستان آنے کے خواہشمندارطغرل غازی کے مزید 2 اداکار پاکستان آنے کے خواہشمنداسلامی فتوحات پر مبنی تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ’اسراء بلجیک‘ کے بعد اب ’ارطغرل غازی‘ کے مزید دو اہم کردار’ دوآن بے‘ (روشان) اور اصلحان خاتون نے بھی بہت جلد پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے اعلان نے دشمن کے منصوبے خاک میں ملادیےوزیراعظم عمران خان کے اعلان نے دشمن کے منصوبے خاک میں ملادیےڈیم کی تعمیر : وزیراعظم کے اعلان نے دشمن کے منصوبے خاک میں ملادیے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اسرائیل: تین یاہو 18 ماہ کے لیے وزیر اعظم، اتحادی حکومت نے حلف اٹھا لیااسرائیل: تین یاہو 18 ماہ کے لیے وزیر اعظم، اتحادی حکومت نے حلف اٹھا لیااپریل میں ہونے والے اقتدار میں شراکت کے معاہدے کے بعد دائیں بازوں کی جماعت کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو مزید 18 ماہ کے لیے ملک کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالے گے جبکہ ان کے سیاسی حریف بینی گانز 18 ماہ تک ڈپٹی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالے گے۔
مزید پڑھ »

ہم نے معاشی سرگرمیوں،کرونا کے خلاف حفاظتی اقدامات میں توازن رکھنا ہے،وزیراعظم -ہم نے معاشی سرگرمیوں،کرونا کے خلاف حفاظتی اقدامات میں توازن رکھنا ہے،وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے معاشی سرگرمیوں،کرونا کے خلاف حفاظتی اقدامات میں توازن رکھنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے صدر وفاق ایوان ہائےصنعت وتجارت انجم نثار نے ملاقات کے دوران کرونا ریلیف فنڈ کے لیے 2 کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔اس موقع پر نائب صدور …
مزید پڑھ »

” مجھے میرے والدین نے یہی سکھایا ہے کہ پاکستان ۔۔“ارتغرل کے ساتھی ” دوآن “ نے پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستانیوں کے دل جیت لیے” مجھے میرے والدین نے یہی سکھایا ہے کہ پاکستان ۔۔“ارتغرل کے ساتھی ” دوآن “ نے پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستانیوں کے دل جیت لیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترک ڈرامے ارتغرل نے پاکستان میں نشر ہونے کے بعد نئی بلندیوں کو چھو لیا ہے اور اس میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے ستاروں کو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-09 02:45:53