ارمیلا مٹونڈکر کا شادی کے 8 سال بعد محسن اختر سے طلاق کا فیصلہ، وجہ کیا ہے؟

Divorce خبریں

ارمیلا مٹونڈکر کا شادی کے 8 سال بعد محسن اختر سے طلاق کا فیصلہ، وجہ کیا ہے؟
Mohsin AkhtarUrmila Mandokar
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اس حوالے سے ارمیلا مٹونڈکر اور محسن اختر سے رابطہ بھی کیا گیا لیکن دونوں نے اس خبر پر کوئی تبصرہ نہیں کیا: بھارتی میڈیا

__فوٹو: فائل

بھارتی میڈیا کی کچھ رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ ارمیلا نے فی الحال علیحدگی کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے، جب کہ چند رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ جوڑے کی علیحدگی ہوچکی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ارمیلا محسن سے طلاق لے کر فلموں میں واپسی کی خواہشمند ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ اپنی تمام تر توجہ کام پر رکھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Mohsin Akhtar Urmila Mandokar

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارمیلا مٹونڈکر کا شادی کے 8 سال بعد اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق کا فیصلہارمیلا مٹونڈکر کا شادی کے 8 سال بعد اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق کا فیصلہبھارتی اداکارہ نے عدالت سے رجوع کرلیا
مزید پڑھ »

'شوہر روز نہیں نہاتا'، دلہن نے شادی کے 40 روز بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیا'شوہر روز نہیں نہاتا'، دلہن نے شادی کے 40 روز بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیاخاتون نے طلاق کی درخواست دینے کے بعد اپنے والدین کے گھر جانے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

فیروز خان نے دوسری اہلیہ کو انسٹا سے ان فولو کردیا، ایک بار پھر علیحدگی کی افواہیںفیروز خان نے دوسری اہلیہ کو انسٹا سے ان فولو کردیا، ایک بار پھر علیحدگی کی افواہیںفیروز خان نے پہلی اہلیہ سے طلاق کے بعد رواں برس جون میں ڈاکٹر زینب سے اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

دوبارہ گنتی ہو تو فارم 45 اور 47 کا حتمی تعین نہیں کہا جا سکتا: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہدوبارہ گنتی ہو تو فارم 45 اور 47 کا حتمی تعین نہیں کہا جا سکتا: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہاپیل کنندہ کے وکیل جیت سے متعلق قائل نہ کر سکے لہٰذا اپیل مسترد کی جاتی ہے، الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا جاتا ہے: سپریم کورٹ کا فیصلہ
مزید پڑھ »

گردے کی اچانک خرابی اور ڈیمنشیا میں تعلق کا انکشافگردے کی اچانک خرابی اور ڈیمنشیا میں تعلق کا انکشاف65 سال سے زیادہ عمر کے 300,000 سے زیادہ افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل، لبنان کشیدگی میں عراقی گروہ بھی شامل، اسرائیل پر ڈرون اور میزائل داغ دیےاسرائیل، لبنان کشیدگی میں عراقی گروہ بھی شامل، اسرائیل پر ڈرون اور میزائل داغ دیےیمن کے حوثی گروپ نے بھی اسرائیل پر میزائلوں سے حملوں کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:38:45