استحکام پاکستان پارٹی کی تنظیم نو، 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

استحکام پاکستان پارٹی کی تنظیم نو، 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کی منظوری دی

استحکام پاکستان پارٹی کی تنظیم نو کے صدرعبدالعلیم خان نے پارٹی کی تنظیم نو کے بعد 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کر دیا۔

استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی صدر عبدالعلیم خان کی جانب سے سے نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ اسحاق خان خاکوانی، غلام سرور خان، ایم این اے منزہ حسن، سید صمصام علی بخاری اور عون چوہدری سی ای سی کے رکن نامزد کیے گئے ہیں۔ گل اصغر بگھور، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، رانا نذیر احمد خان، ہمایوں اختر خان، ملک نعمان لنگڑیال، کے پی کے سے جی جی جمال، ایاز خان نیازی، میاں خالد محمود، چوہدری نوریز شکور اور چوہدری ظہیرالدین بھی سی ای سی میں شامل ہوں گے۔

صوبائی اسمبلی کے ارکان شعیب صدیقی، غضنفر عباس چھینہ اور سارہ احمد، چوہدری علی اختر اور مامون جعفر تاررڑ، راجہ یاور کمال، فیاض الحسن چوہان، خرم حمید روکھڑی، امیر حیدر سنگھا، نیاز حسین گشکوری اور رفاقت گیلانی ، سید افتخار حسین گیلانی، تحسین گردیزی، چوہدری عبدالروف، ہارون عمران گل اور صدر لاہور ملک زمان نصیب بھی آئی پی پی کی سی ای سی کے رکن ہوں گے۔

آئی پی پی کے صدر عبدالعلیم خان نے پارٹی کے تمام نئے اراکین کے لئے نیک تمناؤں کا اظہارکرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ استحکام پارٹی زیادہ فعال انداز میں اپنا کردار ادا کرے گی۔علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش ہوئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائے گا، عمران خانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نداڈار، عالیہ ریاض سمیت 6 کرکٹرز پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ سے باہرنداڈار، عالیہ ریاض سمیت 6 کرکٹرز پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ سے باہرپاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن، عوام اب پی ٹی آئی کے جھوٹے نعروں میں نہیں آئے گی: عون چوہدریملک معاشی استحکام کی جانب گامزن، عوام اب پی ٹی آئی کے جھوٹے نعروں میں نہیں آئے گی: عون چوہدریملک دشمن عناصر جلاؤ گھیراؤ کی فضا قائم کرکے عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں، رہنما استحکام پاکستان پارٹی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج؛ جڑواں شہروں کیلیے کوآرڈینیشن کمیٹی قائمپی ٹی آئی احتجاج؛ جڑواں شہروں کیلیے کوآرڈینیشن کمیٹی قائماسلام آباد اور راولپنڈی کے لیے 12 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے
مزید پڑھ »

پاکستان شہدا کی عظیم قربانیوں کا قرض ادا نہیں کر سکتا، وفاقی وزیر داخلہپاکستان شہدا کی عظیم قربانیوں کا قرض ادا نہیں کر سکتا، وفاقی وزیر داخلہنئی سڑکوں کو شہدا کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں بے مثال ہیں، محسن نقوی
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی بولی مسترد، نجکاری کیلیے نئی تجاویز پیشپی آئی اے کی بولی مسترد، نجکاری کیلیے نئی تجاویز پیشنئی تجاویز وفاقی کابینہ اور متعلقہ کمیٹی کو پیش کی جائیں گی
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں نیا ڈرافٹ فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ بھی جانیںواٹس ایپ میں نیا ڈرافٹ فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ بھی جانیںمیٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے اس فیچر کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ہم سب کو اس فیچر کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:59:01