استحکام پاکستان پارٹی کا عقاب کے نشان پرانتخابات لڑنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

استحکام پاکستان پارٹی کا عقاب کے نشان پرانتخابات لڑنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

تفصیلات جانیے:

رہنما استحکام پاکستان پارٹی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی عقاب کے نشان پر انتخابات میں اترے گی، اس سلسلے میں رواں ہفتے ہی الیکشن کمیشن میں درخواست دی جائے گی۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کاکہنا ہے کہ استحکام پاکستان رجسٹریشن کے ساتھ ہی انتخابی نشان کے لئے درخواست دے گی۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لئے اہل سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات حاصل کرنے کےلئے درخواستیں مانگ لی ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق مختص کئے گئے انتخابی نشانات میں سے کسی ایک انتخابی نشان کے حصول کے لئے پارٹی سربراہ کی دستخط شدہ درخواستیں 19 جولائی تک جمع کروائی جائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان عوامی پارٹی نے' انسانی آنکھ ' کو اپنا انتخابی نشان رکھ لیابلوچستان عوامی پارٹی نے' انسانی آنکھ ' کو اپنا انتخابی نشان رکھ لیا09:35 AM, 12 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے  اپنے انتخابی نشان کو 'انسانی آنکھ' میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

اسرائیل کی چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت سوالیہ نشان ہے: فیاض چوہاناسرائیل کی چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت سوالیہ نشان ہے: فیاض چوہاناستحکامِ پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کی چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت سوالیہ نشان ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو قرض پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا۔ ایم ڈی آئی ایم ایفپاکستان کو قرض پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا۔ ایم ڈی آئی ایم ایفپاکستان کو قرض پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا۔ ایم ڈی آئی ایم ایف Pakistan IMF IMFDeal PDM PMLNGovt IMFChief IMFPolicy IMFNews IMFSpokesperson KGeorgieva MIshaqDar50 CMShehbaz FinMinistryPak
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی پر پابندی کی درخواست: عون چوہدری کی رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات کیخلاف چیمبر اپیل دائرپی ٹی آئی پر پابندی کی درخواست: عون چوہدری کی رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات کیخلاف چیمبر اپیل دائرپی ٹی آئی پر پابندی کی درخواست: عون چوہدری کی رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات کیخلاف چیمبر اپیل دائر PTI SupremeCourtofPakistan AunChaudhry PMLNGovt PDM IPP Pakistan AwnChaudry CMShehbaz PTIofficial SMQureshiPTI
مزید پڑھ »

مونس الہٰی نے پی ٹی آئی چھوڑنی ہے تو اپنی جماعت بنالیں، چوہدری شافعمونس الہٰی نے پی ٹی آئی چھوڑنی ہے تو اپنی جماعت بنالیں، چوہدری شافعچوہدری شافع حسین نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لوگ ہمیں جوائن کر رہے ہیں۔ تفصیلات: DailyJang PMLQ PTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 19:43:52