فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا، جائے وقوعہ سے پانچ افراد گرفتار
دو ممالک جن کی سرحد دنیا کی چھوٹی ترین سرحد ہےپی ٹی آئی کا مختلف سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہآئی پی ایل2024؛ دو میچز ری شیڈول ہوگئے، مگر کیوں؟بھارت؛ جہیز میں فارچیونر گاڑی نہ دینے پر بہو کو بیدردی سے قتل کردیا گیاججز کا خط: لاہور بار نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردیاستنبول کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک ہو گئے۔
آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئیں، فائر فائٹرز نے 31 گاڑیوں اور 86 اہلکاروں کی مدد سے آگ پر قابو پایا۔ زخمیوں کو علاقے کے اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکلیبیا سے روانہ ہونے والی تارکین وطن کی ایک کشتی سمندر میں ڈوب جانے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پچیس افراد کو انتہائی خراب حالت میں بچا لیا گیا۔
مزید پڑھ »
سمندری کچھوے نے 8 بچوں کی جان لے لی، مگر کیسے؟افریقی ملک تنزانیہ کے علاقے زنجبار میں سمندری کچھوے کا گوشت کھانے سے 8 بچے ہلاک جبکہ 78 سے زائد افراد بیمار پڑ گئے۔
مزید پڑھ »
پشاور دھماکا، ہلاک و زخمی دہشتگردوں کی شناخت ہوگئیپشاور بورڈ بازار میں آج صبح ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا تینوں دہشتگرد تھے اور پولیس کے مطابق ان کی شناخت ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
ماہ رمضان میں پیٹ کے امراض سے کیسے بچیں؟ماہ رمضان میں کھانے پینے میں بے احتیاطی کرنے سے سینکڑوں افراد گیسٹرو کی بیماری میں مبتلا ہوجاتے ہیں جس کیلیے ضروری ہے کہ سحر و افطار میں
مزید پڑھ »
کوئٹہ میں دو روز میں گیس لیکج سے تیسرا دھماکا، 3 افراد جاں بحقکوئٹہ : بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں دو روز میں گیس لیکج سے تیسرے دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
ملتان میں عمارت گرنے سے 2 خاندانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی، 9 افراد جاں بحقملتان : حرم گیٹ کے علاقے میں عمارت گرنے سے دو خاندانوں کے نو افراد جاں بحق جبکہ دو شدید افراد زخمی ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »